احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ترمذي
1:
كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
1:
باب ما جاء لا تقبل صلاة بغير طهور
باب: وضو
(طہارت)
کے بغیر نماز مقبول نہ ہونے کا بیان۔
2:
باب ما جاء في فضل الطهور
باب: طہارت کی فضیلت کا بیان۔
3:
باب ما جاء أن مفتاح الصلاة الطهور
باب: وضو نماز کی کنجی ہے۔
4:
باب ما يقول إذا دخل الخلاء
باب: بیت الخلاء
(پاخانہ)
میں داخل ہونے کے وقت کی دعا۔
5:
باب ما يقول إذا خرج من الخلاء
باب: بیت الخلاء
(پاخانہ)
سے نکلتے وقت کی دعا۔
6:
باب في النهي عن استقبال القبلة بغائط أو بول
باب: پیشاب یا پاخانہ کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت۔
7:
باب ما جاء من الرخصة في ذلك
باب: قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب یا پاخانہ کرنے کی رخصت۔
8:
باب ما جاء في النهي عن البول قائما
باب: کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت۔
9:
باب الرخصة في ذلك
باب: کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت کا بیان۔
10:
باب ما جاء في الاستتار عند الحاجة
باب: قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
11:
باب ما جاء في كراهة الاستنجاء باليمين
باب: داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی کراہت۔
12:
باب الاستنجاء بالحجارة
باب: پتھر سے استنجاء کرنے کا بیان۔
13:
باب ما جاء في الاستنجاء بالحجرين
باب: دو پتھروں سے استنجاء کرنے کا بیان۔
14:
باب ما جاء في كراهية ما يستنجى به
باب: کن کن چیزوں سے استنجاء کرنا مکروہ ہے۔
15:
باب ما جاء في الاستنجاء بالماء
باب: پانی سے استنجاء کرنے کا بیان۔
16:
باب ما جاء أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد الحاجة أبعد في المذهب
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قضائے حاجت کے لیے دور تشریف لے جانے کا بیان۔
17:
باب ما جاء في كراهية البول في المغتسل
باب: غسل خانے میں پیشاب کرنے کی کراہت۔
18:
باب ما جاء في السواك
باب: مسواک کا بیان۔
19:
باب ما جاء إذا استيقظ أحدكم من منامه فلا يغمس يده في الإناء حتى يغسلها
باب: جب آدمی نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک کہ اسے دھو نہ لے۔
20:
باب ما جاء في التسمية عند الوضوء
باب: وضو کے شروع میں بسم اللہ کہنے کا بیان۔
21:
باب ما جاء في المضمضة والاستنشاق
باب: وضو اور غسل میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان۔
22:
باب المضمضة والاستنشاق من كف واحد
باب: ایک ہی چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا بیان۔
23:
باب ما جاء في تخليل اللحية
باب: داڑھی کے خلال کرنے کا بیان۔
24:
باب ما جاء في مسح الرأس أنه يبدأ بمقدم الرأس إلى مؤخره
باب: سر کے اگلے حصہ سے مسح شروع کرنے اور پچھلے حصہ تک لے جانے کا بیان۔
25:
باب ما جاء أنه يبدأ بمؤخر الرأس
باب: مسح سر کے پچھلے حصہ سے شروع کرنے کا بیان۔
26:
باب ما جاء أن مسح الرأس مرة
باب: سر کا مسح صرف ایک بار ہے۔
27:
باب ما جاء أنه يأخذ لرأسه ماء جديدا
باب: سر کے مسح کے لیے نیا پانی لینے کا بیان
28:
باب ما جاء في مسح الأذنين ظاهرهما وباطنهما
باب: دونوں کانوں کے بالائی اور اندرونی حصوں کے مسح کرنے کا بیان۔
29:
باب ما جاء أن الأذنين من الرأس
باب: وضو میں دونوں کانوں کے سر میں داخل ہونے کا بیان۔
30:
باب ما جاء في تخليل الأصابع
باب: انگلیوں کے
(درمیان)
خلال کا بیان۔
31:
باب ما جاء
«ويل للأعقاب من النار»
باب: وضو میں ایڑیاں دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے وارد وعید کا بیان۔
32:
باب ما جاء في الوضوء مرة مرة
باب: اعضائے وضو کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔
33:
باب ما جاء في الوضوء مرتين مرتين
باب: اعضائے وضو کے دو دو بار دھونے کا بیان۔
34:
باب ما جاء في الوضوء ثلاثا ثلاثا
باب: اعضائے وضو تین تین بار دھونے کا بیان۔
35:
باب ما جاء في الوضوء مرة ومرتين وثلاثا
باب: اعضائے وضو کو ایک ایک بار، دو دو بار اور تین تین بار دھونے کا بیان۔
36:
باب ما جاء فيمن يتوضأ بعض وضوئه مرتين وبعضه ثلاثا
باب: وضو میں بعض اعضاء دو بار دھونے اور بعض تین بار دھونے کا بیان۔
37:
باب ما جاء في وضوء النبي صلى الله عليه وسلم كيف كان
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو کیسا تھا؟
38:
باب ما جاء في النضح بعد الوضوء
باب: وضو کے بعد
(شرمگاہ پر)
پانی چھڑکنے کا بیان۔
39:
باب ما جاء في إسباغ الوضوء
باب: کامل طور سے وضو کرنے کا بیان۔
40:
باب ما جاء في التمندل بعد الوضوء
باب: وضو کے بعد رومال سے بدن پونچھنے کا بیان۔
41:
باب فيما يقال بعد الوضوء
باب: وضو کے بعد کیا دعا پڑھی جائے؟
42:
باب في الوضوء بالمد
باب: ایک مد پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
43:
باب ما جاء في كراهية الإسراف في الوضوء بالماء
باب: وضو میں پانی کے بے جا استعمال کی کراہت کا بیان۔
44:
باب ما جاء في الوضوء لكل صلاة
باب: ہر نماز کے لیے وضو کرنے کا بیان۔
45:
باب ما جاء أنه يصلي الصلوات بوضوء واحد
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان۔
46:
باب ما جاء في وضوء الرجل والمرأة من إناء واحد
باب: مرد اور عورت دونوں کے ایک ہی برتن سے وضو کرنے کا بیان۔
47:
باب ما جاء في كراهية فضل طهور المرأة
باب: عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی کراہت کا بیان۔
48:
باب ما جاء في الرخصة في ذلك
باب: عورت کے بچے ہوئے پانی سے غسل کے جائز ہونے کا بیان۔
49:
باب ما جاء أن الماء لا ينجسه شيء
باب: پانی کو کوئی چیز نجس اور ناپاک نہیں کرتی۔
50:
باب منه آخر
باب: پانی کو کوئی چیز نجس نہیں کرتی سے متعلق ایک اور باب۔
51:
باب ما جاء في كراهية البول في الماء الراكد
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان۔
52:
باب ما جاء في ماء البحر أنه طهور
باب: سمندر کے پانی کے پاک ہونے کا بیان۔
53:
باب ما جاء في التشديد في البول
باب: پیشاب کے بارے میں وارد وعید کا بیان۔
54:
باب ما جاء في نضح بول الغلام قبل أن يطعم
باب: دودھ پیتے بچے کے پیشاب پر پانی چھڑک لینا کافی ہے۔
55:
باب ما جاء في بول ما يؤكل لحمه
باب: جس جانور کا گوشت کھانا حلال ہو اس کے پیشاب کا حکم۔
56:
باب ما جاء في الوضوء من الريح
باب: ہوا خارج ہونے سے وضو کے ٹوٹ جانے کا بیان۔
57:
باب ما جاء في الوضوء من النوم
باب: نیند سے وضو کا بیان۔
58:
باب ما جاء في الوضوء مما غيرت النار
باب: آگ پر پکی ہوئی چیز سے وضو کا بیان۔
59:
باب ما جاء في ترك الوضوء مما غيرت النار
باب: آگ پر پکی ہوئی چیز سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان۔
60:
باب ما جاء في الوضوء من لحوم الإبل
باب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
61:
باب الوضوء من مس الذكر
باب: شرمگاہ
(عضو تناسل)
چھونے پر وضو کا بیان۔
62:
باب ما جاء في ترك الوضوء من مس الذكر
باب: عضو تناسل کے چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
63:
باب ما جاء في ترك الوضوء من القبلة
باب: بوسہ لینے سے وضو کے نہ ٹوٹنے کا بیان۔
64:
باب ما جاء في الوضوء من القيء والرعاف
باب: قے اور نکسیر سے وضو کا بیان۔
65:
باب ما جاء في الوضوء بالنبيذ
باب: نبیذ سے وضو کرنے کا بیان۔
66:
باب في المضمضة من اللبن
باب: دودھ پینے پر کر کلی کرنے کا بیان۔
67:
باب في كراهة رد السلام غير متوضئ
باب: بغیر وضو سلام کا جواب دینے کی کراہت کا بیان۔
68:
باب ما جاء في سؤر الكلب
باب: کتے کے جھوٹے کا بیان۔
69:
باب ما جاء في سؤر الهرة
باب: بلی کے جھوٹے کا بیان۔
70:
باب في المسح على الخفين
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
71:
باب المسح على الخفين للمسافر والمقيم
باب: مسافر اور مقیم کے مسح کی مدت کا بیان۔
72:
باب ما جاء في المسح على الخفين أعلاه وأسفله
باب: موزے کے اوپر اور نیچے دونوں طرف مسح کرنے کا بیان۔
73:
باب ما جاء في المسح على الخفين ظاهرهما
باب: موزوں کے اوپری حصے پر مسح کرنے کا بیان۔
74:
باب ما جاء في المسح على الجوربين والنعلين
باب: دونوں پاتابوں اور جوتوں پر مسح کرنے کا بیان۔
75:
باب ما جاء في المسح على العمامة
باب: عمامہ پر مسح کرنے کا بیان۔
76:
باب ما جاء في الغسل من الجنابة
باب: غسل جنابت کا بیان۔
77:
باب هل تنقض المرأة شعرها عند الغسل
باب: کیا عورت غسل کے وقت اپنے بال کھولے؟
78:
باب ما جاء أن تحت كل شعرة جنابة
باب: ہر بال کے نیچے جنابت ہے۔
79:
باب ما جاء في الوضوء بعد الغسل
باب: غسل کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
80:
باب ما جاء إذا التقى الختانان وجب الغسل
باب: مرد اور عورت کی شرمگاہ مل جانے سے غسل کے واجب ہو جانے کا بیان۔
81:
باب ما جاء أن الماء من الماء
باب: منی نکلنے پر غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
82:
باب ما جاء فيمن يستيقظ فيرى بللا ولا يذكر احتلاما
باب: جاگنے پر تری دیکھنے اور احتلام کے یاد نہ آنے کا بیان۔
83:
باب ما جاء في المني والمذي
باب: منی اور مذی کا بیان۔
84:
باب ما جاء في المذي يصيب الثوب
باب: کپڑے میں مذی لگ جانے کا بیان۔
85:
باب ما جاء في المني يصيب الثوب
باب: کپڑے میں منی لگ جانے کا بیان۔
86:
باب غسل المني من الثوب
باب: منی کے کپڑے سے دھونے کا بیان۔
87:
باب ما جاء في الجنب ينام قبل أن يغتسل
باب: جنبی غسل کرنے سے پہلے سوئے اس کا بیان۔
88:
باب ما جاء في الوضوء للجنب إذا أراد أن ينام
باب: جنبی جب سونا چاہے تو وضو کر لے۔
89:
باب ما جاء في مصافحة الجنب
باب: جنبی سے مصافحہ کرنے کا بیان۔
90:
باب ما جاء في المرأة ترى في المنام مثل ما يرى الرجل
باب: عورت کے خواب میں وہی چیز دیکھنے کا بیان جو مرد دیکھتا ہے۔
91:
باب ما جاء في الرجل يستدفئ بالمرأة بعد الغسل
باب: غسل کرنے کے بعد مرد عورت سے چمٹ کر گرمی حاصل کرے اس کا بیان۔
92:
باب ما جاء في التيمم للجنب إذا لم يجد الماء
باب: پانی نہ پانے پر جنبی تیمم کر لے۔
93:
باب ما جاء في المستحاضة
باب: مستحاضہ کا بیان۔
94:
باب ما جاء أن المستحاضة تتوضأ لكل صلاة
باب: مستحاضہ عورت ہر نماز کے لیے وضو کرے۔
95:
باب ما جاء في المستحاضة أنها تجمع بين الصلاتين بغسل واحد
باب: مستحاضہ ایک غسل سے دو نمازیں ایک ساتھ جمع کر سکتی ہے۔
96:
باب ما جاء في المستحاضة أنها تغتسل عند كل صلاة
باب: مستحاضہ عورت ہر نماز کے وقت غسل کرے۔
97:
باب ما جاء في الحائض أنها لا تقضي الصلاة
باب: حائضہ کے نماز قضاء نہ کرنے کا بیان۔
98:
باب ما جاء في الجنب والحائض أنهما لا يقرآن القرآن
باب: جنبی اور حائضہ کے قرآن نہ پڑھنے کا بیان۔
99:
باب ما جاء في مباشرة الحائض
باب: حائضہ کے ساتھ بوس و کنار کرنے کا بیان۔
100:
باب ما جاء في مؤاكلة الحائض وسؤرها
باب: حائضہ کے ساتھ کھانے اور اس کے جھوٹے کا بیان۔
101:
باب ما جاء في الحائض تتناول الشيء من المسجد
باب: حائضہ ہاتھ بڑھا کر مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے۔
102:
باب ما جاء في كراهية إتيان الحائض
باب: حائضہ سے جماع کے جائز نہ ہونے کا بیان۔
103:
باب ما جاء في الكفارة في ذلك
باب: حائضہ سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
104:
باب ما جاء في غسل دم الحيض من الثوب
باب: کپڑے سے حیض کا خون دھونے کا بیان۔
105:
باب ما جاء في كم تمكث النفساء
باب: نفاس والی عورتیں
(صوم و صلاۃ سے)
کب تک رکی رہیں؟
106:
باب ما جاء في الرجل يطوف على نسائه بغسل واحد
باب: کئی بیویوں سے صحبت کرنے کے بعد آخر میں غسل کرنے کا بیان۔
107:
باب ما جاء في الجنب إذا أراد أن يعود توضأ
باب: بیوی سے دوبارہ صحبت کرنے کا ارادہ کرنے پر جنبی وضو کر لے۔
108:
باب ما جاء إذا أقيمت الصلاة ووجد أحدكم الخلاء فليبدأ بالخلاء
باب: جب نماز کھڑی ہو جائے اور آدمی کو پاخانے کی حاجت ہو تو پہلے پاخانہ جائے۔
109:
باب ما جاء في الوضوء من الموطإ
باب: گندی جگہوں پر سے ننگے پاؤں گزرنے سے پاؤں دھونے کا بیان۔
110:
باب ما جاء في التيمم
باب: تیمم کا بیان۔
111:
باب ما جاء في الرجل يقرأ القرآن على كل حال ما لم يكن جنبا
باب: آدمی ہر حال میں قرآن پڑھ سکتا ہے جب تک کہ وہ جنبی نہ ہو۔
112:
باب ما جاء في البول يصيب الأرض
باب: جس زمین پر پیشاب لگ جائے۔
Share this: