احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

81: بَابُ مَا جَاءَ أَنَّ الْمَاءَ مِنَ الْمَاءِ
باب: منی نکلنے پر غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 110
حدثنا احمد بن منيع، حدثنا عبد الله بن المبارك، اخبرنا يونس بن يزيد، عن الزهري، عن سهل بن سعد، عن ابي بن كعب، قال: " إنما كان الماء من الماء رخصة في اول الإسلام، ثم نهي عنها ".
ابی بن کعب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ صرف منی (نکلنے) پر غسل واجب ہوتا ہے، یہ رخصت ابتدائے اسلام میں تھی، پھر اس سے روک دیا گیا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الطہارة 84 (214)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 111 (906)، (تحفة الأشراف: 27)، مسند احمد (5/115، 116)، سنن الدارمی/الطہارة 73 (786) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: اور حکم دیا گیا کہ منی خواہ نکلے یا نہ نکلے اگر ختنے کا مقام ختنے کے مقام سے مل جائے تو غسل واجب ہو جائے گا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (609)

Share this: