احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ابن ماجه
13:
كتاب التجارات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
1:
باب: الحث على المكاسب
باب: روزی کمانے کی ترغیب۔
2:
باب: الاقتصاد في طلب المعيشة
باب: روزی کمانے میں میانہ روی اپنانے کا بیان۔
3:
باب: التوقي في التجارة
باب: تجارت میں احتیاط برتنے کا بیان۔
4:
باب: إذا قسم للرجل رزق من وجه فليلزمه
باب: روزی کا کوئی ذریعہ مل جانے پر اسے پکڑے رہے۔
5:
باب: الصناعات
باب: پیشوں اور صنعتوں کا بیان۔
6:
باب: الحكرة والجلب
باب: ذخیرہ اندوزی اور جلب کا بیان۔
7:
باب: أجر الراقي
باب: جھاڑ پھونک کرنے والے کی اجرت کا بیان۔
8:
باب: الأجر على تعليم القرآن
باب: قرآن کریم کی تعلیم پر اجرت لینے کا بیان۔
9:
باب: النهي عن ثمن الكلب ومهر البغي وحلوان الكاهن وعسب الفحل
باب: کتے کی قیمت، زانیہ کی کمائی، کاہن کی اجرت اور نر سے جفتی کرانے کی اجرت کے احکام کا بیان۔
10:
باب: كسب الحجام
باب: حجام
(پچھنا لگانے والے)
کی کمائی کا بیان۔
11:
باب: ما لا يحل بيعه
باب: حرام اور ناجائز چیزوں کی خرید و فروخت حلال نہیں ہے۔
12:
باب: ما جاء في النهي عن المنابذة والملامسة
باب: بیع منابذہ اور ملامسہ کی ممانعت۔
13:
باب: لا يبيع الرجل على بيع أخيه ولا يسوم على سومه
باب: نہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا لگائے اور نہ اس کے دام پر دام لگائے۔
14:
باب: ما جاء في النهي عن النجش
باب: بیع نجش کی ممانعت۔
15:
باب: النهي أن يبيع حاضر لباد
باب: شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال
(مہنگا کرنے کے ارادے سے)
نہ بیچے۔
16:
باب: النهي عن تلقي الجلب
باب: بازار میں پہنچنے سے پہلے تاجروں سے جا کر ملنا اور ان سے سامان تجارت خریدنا منع ہے۔
17:
باب: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
باب: بیچنے اور خریدنے والے جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہو جائیں دونوں کو بیع فسخ کرنے کا اختیار ہے۔
18:
باب: بيع الخيار
باب: اختیاری خریداری کا بیان۔
19:
باب: البيعان يختلفان
باب: خریدنے والے اور بیچنے والے کے درمیان اختلاف ہو جائے تو وہ کیا کریں؟
20:
باب: النهي عن بيع ما ليس عندك وعن ربح ما لم يضمن
باب: جو چیز پاس میں نہ ہو اس کا بیچنا اور جس چیز کا ضامن نہ ہو اس میں نفع لینا منع ہے۔
21:
باب: إذا باع المجيزان فهو للأول
باب: جب دو بااختیار شخص کسی چیز کو بیچیں تو پہلے بیچنے والے کی بات معتبر ہو گی۔
22:
باب: بيع العربان
باب: بیعانہ کا حکم۔
23:
باب: النهي عن بيع الحصاة وعن بيع الغرر
باب: بیع حصاۃ اور بیع غرر ممنوع ہے۔
24:
باب: النهي عن شراء ما في بطون الأنعام وضروعها وضربة الغائص
باب: جانوروں کے پیٹ اور تھن میں جو ہو اس کی بیع یا غوطہٰ خور کے غوطہٰ کی بیع ممنوع ہے۔
25:
باب: بيع المزايدة
باب: نیلام
(بولی)
کا بیان۔
26:
باب: الإقالة
باب: بیع فسخ کرنے کا بیان۔
27:
باب: من كره أن يسعر
باب: قیمت مقرر کرنے کی کراہت کا بیان۔
28:
باب: السماحة في البيع
باب: خرید و فروخت میں نرمی اور آسانی برتنے کا بیان۔
29:
باب: السوم
باب: مول بھاؤ کرنے کا بیان۔
30:
باب: ما جاء في كراهية الأيمان في الشراء والبيع
باب: خرید و فروخت میں حلف اٹھانے اور قسمیں کھانے کی کراہت۔
31:
باب: ما جاء فيمن باع نخلا مؤبرا أو عبدا له مال
باب: قلم کئے ہوئے کھجور کے درخت کو بیچنے یا مالدار غلام کو بیچنے کا بیان۔
32:
باب: النهي عن بيع الثمار قبل أن يبدو صلاحها
باب: استعمال کے لائق ہونے سے پہلے درخت کے کچے پھل کو بیچنا منع ہے۔
33:
باب: بيع الثمار سنين والجائحة
باب: کئی سال کے لیے پھلوں کے بیچنے اور پھلوں کو لاحق ہونے والی آفات کا بیان۔
34:
باب: الرجحان في الوزن
باب: وزن کے وقت پلڑا جھکا کر
(زیادہ)
تولنے کا بیان۔
35:
باب: التوقي في الكيل والوزن
باب: ناپ تول میں احتیاط برتنے کا بیان۔
36:
باب: النهي عن الغش
باب: دھوکا دینا منع ہے۔
37:
باب: النهي عن بيع الطعام قبل أن يقبض
باب: قبضے سے پہلے اناج بیچنا منع ہے۔
38:
باب: بيع المجازفة
باب: بغیر ناپ تول کے اندازے سے بیچنے کا بیان۔
39:
باب: ما يرجى في كيل الطعام من البركة
باب: اناج ناپنے میں برکت متوقع ہونے کا بیان۔
40:
باب: الأسواق ودخولها
باب: بازار اور اس میں جانے کا بیان۔
41:
باب: ما يرجى من البركة في البكور
باب: صبح کے وقت میں برکت متوقع ہونے کا بیان۔
42:
باب: بيع المصراة
باب: مصراۃ کی بیع کا بیان۔
43:
باب: الخراج بالضمان
باب: غلام کی کمائی اس کے ضامن مالک سے جڑی ہوئی ہے۔
44:
باب: عهدة الرقيق
باب: غلام کو واپس لینے کی ذمے داری کی مدت کا بیان۔
45:
باب: من باع عيبا فليبينه
باب: بیچتے وقت خراب چیز کے عیب کو ظاہر کر دینے کا بیان۔
46:
باب: النهي عن التفريق بين السبي
باب: قیدیوں کو الگ الگ بیچنے کی ممانعت۔
47:
باب: شراء الرقيق
باب: غلام یا لونڈی خریدنے کا بیان۔
48:
باب: الصرف وما لا يجوز متفاضلا يدا بيد
باب: بیع صرف
(سونے چاندی کو سونے چاندی کے بدلے نقد بیچنے)
کا بیان اور نقداً کمی و بیشی کر کے نہ بیچی جانے والی چیزوں کا بیان۔
49:
باب: من قال لا ربا إلا في النسيئة
باب: سود صرف ادھار میں ہے کے قائلین کی دلیل۔
50:
باب: صرف الذهب بالورق
باب: سونے کو چاندی کے بدلے بیچنے کا بیان۔
51:
باب: اقتضاء الذهب من الورق والورق من الذهب
باب: چاندی کے بدلے سونا اور سونے کے بدلے چاندی لینے کا بیان۔
52:
باب: النهي عن كسر الدراهم والدنانير
باب: درہم و دینار
(سونے اور چاندی کے سکوں)
کو توڑنا اور پگھلانا منع ہے۔
53:
باب: بيع الرطب بالتمر
باب:
«رطب»
(تازہ کھجور)
کو سوکھی کھجور کے بدلے بیچنے کا بیان۔
54:
باب: المزابنة والمحاقلة
باب: بیع مزابنہ
(یعنی درخت کے اوپر کچے پھل کو سوکھے پھل کے بدلے بیچنے)
اور بیع محاقلہ
(یعنی غلہ کے بدلے زمین دینے)
کا بیان۔
55:
باب: بيع العرايا بخرصها تمرا
باب: عرایا کی بیع یعنی کھجور کے درخت کو انداز ے سے خشک کھجور کے بدلے خریدنے کا بیان۔
56:
باب: الحيوان بالحيوان نسيئة
باب: حیوان کو حیوان کے بدلے ادھار بیچنے کی ممانعت۔
57:
باب: الحيوان بالحيوان متفاضلا يدا بيد
باب: جاندار کو جاندار کے بدلے زیادہ کر کے نقداً لینے کا بیان۔
58:
باب: التغليظ في الربا
باب: حرمت سود میں وارد وعید کا بیان۔
59:
باب: السلف في كيل معلوم ووزن معلوم إلى أجل معلوم
باب: متعین ناپ تول میں ایک مقررہ مدت کے وعدے پر بیع سلف کرنے کا بیان۔
60:
باب: من أسلم في شيء فلا يصرفه إلى غيره
باب: کسی چیز کی بیع سلم کر کے اس کو دوسری چیز سے نہ بدلنے کا بیان۔
61:
باب: إذا أسلم في نخل بعينه لم يطلع
باب: اگر کسی خاص درخت کی خریداری بیع سلم سے
(یعنی پیشگی ادائیگی کے بعد)
کی ہو اور اس میں پھل نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
62:
باب: السلم في الحيوان
باب: حیوانات میں بیع سلم کا بیان۔
63:
باب: الشركة والمضاربة
باب: شرکت و مضاربت کا بیان۔
64:
باب: ما للرجل من مال ولده
باب: اولاد کے مال میں والدین کے حق کا بیان۔
65:
باب: ما للمرأة من مال زوجها
باب: شوہر کے مال میں عورت کے حق کا بیان۔
66:
باب: ما للعبد أن يعطي ويتصدق
باب: غلام کسی کو کیا دے سکتا ہے اور کیا صدقہ کر سکتا ہے؟
67:
باب: من مر على ماشية قوم أو حائط هل يصيب منه
باب: کسی کے ریوڑ یا باغ سے گزر ہو تو کیا آدمی اس سے کچھ لے سکتا ہے؟
68:
باب: النهي أن يصيب منها شيئا إلا بإذن صاحبها
باب: مالک کی اجازت کے بغیر کسی کے ریوڑ یا باغ سے کچھ لینا منع ہے۔
69:
باب: اتخاذ الماشية
باب: جانور پالنے کا بیان۔
Share this: