احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

52: بَابُ: النَّهْيِ عَنْ كَسْرِ الدَّرَاهِمِ وَالدَّنَانِيرِ
باب: درہم و دینار (سونے اور چاندی کے سکوں) کو توڑنا اور پگھلانا منع ہے۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2263
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وسويد بن سعيد ، وهارون بن إسحاق ، قالوا: حدثنا المعتمر بن سليمان ، عن محمد بن فضاء ، عن ابيه ، عن علقمة بن عبد الله ، عن ابيه ، قال:"نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن كسر سكة المسلمين الجائزة بينهم إلا من باس".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر ضرورت مسلمانوں کے رائج سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/البیوع 50 (3449)، (تحفة الأشراف: 8973)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/419) (ضعیف) (سند میں محمد بن فضاء ضعیف اور ان کے والد مجہول ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / د 3449

Share this: