احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

22: بَابُ: بَيْعِ الْعُرْبَانِ
باب: بیعانہ کا حکم۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2192
حدثنا هشام بن عمار ، حدثنا مالك بن انس ، قال: بلغني عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، ان النبي صلى الله عليه وسلم"نهى عن بيع العربان".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعانہ (عربان کی بیع) سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/البیوع 69 (3502)، (تحفة الأشراف: 8820)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/البیوع 1 (1)، مسند احمد (2/183) (ضعیف) (یہ بلاغات مالک میں سے ہے، عمرو بن شعیب سے روایت میں واسطہ کا ذکر نہیں ہے، اس لئے سند میں انقطاع کی وجہ سے یہ ضعیف ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: