احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: بَابُ: إِذَا قُسِمَ لِلرَّجُلِ رِزْقٌ مِنْ وَجْهٍ فَلْيَلْزَمْهُ
باب: روزی کا کوئی ذریعہ مل جانے پر اسے پکڑے رہے۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2147
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن عبد الله ، حدثنا فروة ابو يونس ، عن هلال بن جبير ، عن انس بن مالك ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من اصاب من شيء فليلزمه".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے روزی کا کوئی ذریعہ مل جائے، تو چاہیئے کہ وہ اسے پکڑے رہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1642، ومصباح الزجاجة: 760) (ضعیف) (سند میں فروہ اور ہلال بن جبیر دونوں ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ هلال مستور (تق:7330) وشك ابن حبان في سماعه من أنس والسند ضعفه البوصيري ۔

Share this: