احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

33: بَابُ: بَيْعِ الثِّمَارِ سِنِينَ وَالْجَائِحَةِ
باب: کئی سال کے لیے پھلوں کے بیچنے اور پھلوں کو لاحق ہونے والی آفات کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2218
حدثنا هشام بن عمار ، ومحمد بن الصباح ، قالا: حدثنا سفيان ، عن حميد الاعرج ، عن سليمان بن عتيق ، عن جابر بن عبد الله ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"نهى عن بيع السنين".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی سال کے لیے (پھلوں کی) بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزکاة 17 (1536)، سنن ابی داود/البیوع 24 (3374)، سنن الترمذی/الزکاة 24 (655)، سنن النسائی/البیوع 29 (4535)، (تحفة الأشراف: 2269)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/36، 309) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: