احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
57:
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات
(پینے والی چیزوں)
کے احکام و مسائل
1:
باب: تحريم الخمر
باب: شراب کی حرمت کا بیان۔
2:
باب: ذكر الشراب الذي أهريق بتحريم الخمر
باب: شراب کی حرمت نازل ہونے پر بہائی جانے والی شراب کا ذکر۔
3:
باب: استحقاق الخمر لشراب البسر والتمر
باب: گدر
(ادھ کچی)
اور سوکھی کھجور کے مشروب پر خمر
(شراب)
کا اطلاق۔
4:
باب: نهى البيان عن شرب نبيذ الخليطين الراجعة إلى بيان البلح والتمر
باب: دو چیزوں ادھ کچی اور سوکھی کھجور سے بنی نبیذ پینے سے ممانعت کا بیان۔
5:
باب: خليط البلح والزهو
باب: پکی اور گدر کھجور کے مخلوط مشروب کے ممنوع ہونے کا بیان۔
6:
باب: خليط الزهو والرطب
باب: تازہ اور ادھ کچی کھجور کے مخلوط مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
7:
باب: خليط الزهو والبسر
باب: کچی اور ادھ کچی کھجور کے مخلوط مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
8:
باب: خليط البسر والرطب
باب: ادھ کچی اور تازہ کھجوروں سے بنے مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
9:
باب: خليط البسر والتمر
باب: ادھ کچی اور سوکھی کھجور کے سے بنے مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
10:
باب: خليط التمر والزبيب
باب: سوکھی کھجور اور کشمش
(سوکھے انگور)
سے بنے مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
11:
باب: خليط الرطب والزبيب
باب: تازہ کھجور اور کشمش سے بنے مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
12:
باب: خليط البسر والزبيب
باب: ادھ کچی کھجور اور کشمش سے بنے مشروب
(نبیذ)
کے ممنوع ہونے کا بیان۔
13:
باب: ذكر العلة التي من أجلها نهى عن الخليطين
باب: دو چیزوں سے بنی نبیذ کے ممنوع ہونے کے سبب کا بیان اس طرح کہ ایک چیز دوسری کو نشہ آور بنانے میں تقویت پہنچاتی ہے۔
14:
باب: الترخص في انتباذ البسر وحده وشربه قبل تغيره في فضيخه
باب: صرف ادھ کچی کھجور کو بھگونے اور جب تک اس میں تبدیلی نہ ہو اس کی نبیذ پینے کی اجازت کا بیان۔
15:
باب: الرخصة في الانتباذ في الأسقية التي يلاث على أفواهها
باب: دھاگے سے منہ بند مشکوں میں نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
16:
باب: الترخص في انتباذ التمر وحده
باب: صرف سوکھی کھجور کی نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
17:
باب: انتباذ الزبيب وحده
باب: صرف کشمش
(خشک انگور)
کی نبیذ بنانے کا بیان۔
18:
باب: الرخصة في انتباذ البسر وحده
باب: صرف ادھ کچی کھجور کی نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
19:
باب: تأويل قول الله تعالى {ومن ثمرات النخيل والأعناب تتخذون منه سكرا ورزقا حسنا}
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا
(حلال و عمدہ)
رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔
20:
باب: ذكر أنواع الأشياء التي كانت منها الخمر حين نزل تحريمها
باب: شراب کی حرمت کے وقت کی ان مختلف چیزوں کا ذکر جن سے شراب بنتی تھی۔
21:
باب: تحريم الأشربة المسكرة من الأثمار والحبوب
باب: مختلف قسم کے غلوں اور پھلوں سے بنی ہوئی نشہ لانے والی شراب کی حرمت کا بیان۔
22:
باب: إثبات اسم الخمر لكل مسكر من الأشربة
باب: ہر نشہ لانے والے مشروب پر خمر
(شراب)
نام کے اطلاق کا بیان۔
23:
باب: تحريم كل شراب أسكر
باب: نشہ لانے والے ہر مشروب کی حرمت کا بیان۔
24:
باب: تفسير البتع والمزر
باب: بتع اور مزر کی شرح و تفسیر۔
25:
باب: تحريم كل شراب أسكر كثيره
باب: جس مشروب کو زیادہ پینے سے نشہ آ جائے اس کی حرمت کا بیان۔
26:
باب: النهى عن نبيذ الجعة وهو شراب يتخذ من الشعير
باب:
«جعہ»
جو سے بنے مشروب کو کہتے ہیں، اور
«جعہ»
کی نبیذ کی ممانعت کا بیان۔
27:
باب: ذكر ما كان ينبذ للنبي صلى الله عليه وسلم فيه
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جس برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اس کا بیان۔
28:
باب: النهى عن نبيذ الجر مفردا
باب: مٹی کے برتن میں نبیذ بنانے سے ممانعت کا بیان۔
29:
باب: الجر الأخضر
باب: سبز روغنی گھڑے کا بیان۔
30:
باب: النهى عن نبيذ الدباء
باب: کدو کی تونبی کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
31:
باب: النهى عن نبيذ الدباء والمزفت
باب: کدو کی تونبی اور روغنی برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
32:
باب: ذكر النهى عن نبيذ الدباء والحنتم والنقير
باب: کدو کی تونبی سبز روغنی گھڑا اور لکڑی کے برتن میں بنی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
33:
باب: النهى عن نبيذ الدباء والحنتم والمزفت
باب: کدو کی تونبی لاکھ کے برتن اور روغنی برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
34:
باب: ذكر النهى عن نبيذ الدباء والنقير والمقير والحنتم
باب: کدو کی تونبی لکڑی کے برتن، روغنی برتن اور لاکھی کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
35:
باب: المزفتة
باب: روغنی برتنوں کا بیان۔
36:
باب: ذكر الدلالة على النهى للموصوف من الأوعية
باب: سابقہ مذکور برتنوں کے استعمال کے ممنوع ہونے کے دلائل کا بیان کہ ممانعت تادیبی نہیں بلکہ حتمی تھی۔
37:
باب: تفسير الأوعية
باب: ممنوع برتنوں کی شرح و تفسیر۔
38:
باب: الإذن في الانتباذ
باب: مشکوں میں نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان۔
39:
باب: الإذن في الجر خاصة
باب: خاص طور سے مٹی کے برتن کی اجازت کا بیان۔
40:
باب: الإذن في شىء منها
باب: ہر برتن کے استعمال کی اجازت کا بیان۔
41:
باب: منزلة الخمر
باب: شراب کی حیثیت کا بیان۔
42:
باب: ذكر الروايات المغلظات في شرب الخمر
باب: شراب پینے کے سلسلے میں سخت قسم کی احادیث کا ذکر۔
43:
باب: ذكر الرواية المبينة عن صلوات شارب الخمر
باب: شرابیوں کی نماز کے متعلق صریح روایات کا بیان۔
44:
باب: ذكر الآثام المتولدة عن شرب الخمر
باب: شراب پینے کی وجہ سے ہونے والے گناہ جیسے ترک صلاۃ، اللہ کی طرف حرام کردہ قتل ناحق اور محرم سے زنا کاری وغیرہ کا ذکر۔
45:
باب: توبة شارب الخمر
باب: شرابی کی توبہ کا بیان۔
46:
باب: الرواية في المدمنين في الخمر
باب: عادی شرابیوں کے سلسلے کی روایات کا ذکر۔
47:
باب: تغريب شارب الخمر
باب: شرابی کو شہر بدر کرنے کا بیان۔
48:
باب: ذكر الأخبار التي اعتل بها من أباح شراب المسكر
باب: نشہ لانے والی شراب کو مباح اور جائز قرار دینے کی احادیث کا ذکر۔
49:
باب: ذكر ما أعد الله عز وجل لشارب المسكر
باب: نشہ لانے والی چیزیں پینے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ کے تیار کردہ عذاب، ذلت و رسوائی کا ذکر۔
50:
باب: الحث على ترك الشبهات
باب: شبہ والی چیزیں چھوڑنے کی ترغیب کا بیان۔
51:
باب: الكراهية في بيع الزبيب لمن يتخذه نبيذا
باب: نبیذ بنانے والے کے ہاتھ انگور بیچنے کی کراہت کا بیان۔
52:
باب: الكراهية في بيع العصير .
باب: انگور کا رس بیچنے کی ممانعت کا بیان۔
53:
باب: ذكر ما يجوز شربه من الطلاء وما لا يجوز
باب: کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
54:
باب: ما يجوز شربه من العصير وما لا يجوز
باب: کون سا رس
(شیرہ)
پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
56:
باب: ذكر ما يجوز شربه من الأنبذة وما لا يجوز
باب: کون سی نبیذ پینی جائز ہے اور کون سی ناجائز۔
57:
باب: ذكر الاختلاف على إبراهيم في النبيذ
باب: نبیذ کے سلسلے میں ابراہیم نخعی کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
58:
باب: ذكر الأشربة المباحة
باب: مباح اور جائز مشروب کا بیان۔
Share this: