احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

39: بَابُ: الإِذْنِ فِي الْجَرِّ خَاصَّةً
باب: خاص طور سے مٹی کے برتن کی اجازت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5653
اخبرنا إبراهيم بن سعيد، قال: حدثنا سفيان، قال: حدثنا سليمان الاحول، عن مجاهد، عن ابي عياض، عن عبد الله:"ان النبي صلى الله عليه وسلم رخص في الجر غير مزفت".
عبدااللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مٹی کے برتن (گھڑے) کی اجازت دی جس پر روغن نہ لگایا گیا ہو۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الٔجشربة 8 (5593)، صحیح مسلم/الُٔشربة 6 (2000)، سنن ابی داود/الأشربة 7 (3701، 372)، (تحفة الأشراف: 8895)، مسند احمد (2/160) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: