احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

41: بَابُ: مَنْزِلَةِ الْخَمْرِ
باب: شراب کی حیثیت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5660
اخبرنا سويد، قال: انبانا عبد الله، عن يونس، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، عن ابي هريرة، قال:"اتي رسول الله صلى الله عليه وسلم ليلة اسري به بقدحين من خمر، ولبن فنظر إليهما، فاخذ اللبن , فقال له جبريل عليه السلام:الحمد لله الذي هداك للفطرة، لو اخذت الخمر غوت امتك".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ «اسراء» (معراج) کی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شراب اور دودھ کے دو پیالے لائے گئے، آپ نے انہیں دیکھا تو دودھ لے لیا، جبرائیل علیہ السلام نے کہا: اللہ کا شکر ہے جس نے آپ کو فطری چیز کی ہدایت دی، اگر آپ شراب لے لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة الٕنسراء 3 (4709)، الأشربة 1 (5576)، 12 (5603)، صحیح مسلم/الإیمان 74 (168)، (تحفة الأشراف: 13323)، مسند احمد (2/512) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: