احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

27: بَابُ: ذِكْرِ مَا كَانَ يُنْبَذُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِيهِ
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جس برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اس کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5616
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا ابو عوانة، عن ابي الزبير، عن جابر، ان النبي صلى الله عليه وسلم:"كان ينبذ له في تور من حجارة".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پتھر کے کونڈے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة 6 (1998)، سنن ابی داود/الأشربة 7 (3702)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 12 (3400)، (تحفة الأشراف: 2995)، مسند احمد (3/304، 307، 336، 379، 384)، سنن الدارمی/الأشربة 12 (2153) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: