احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

57: بَابُ: ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى إِبْرَاهِيمَ فِي النَّبِيذِ
باب: نبیذ کے سلسلے میں ابراہیم نخعی کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5750
اخبرنا ابو بكر بن علي , قال: حدثنا القواريري , قال: حدثنا ابن ابي زائدة , قال: حدثنا حسن بن عمرو , عن فضيل بن عمرو , عن إبراهيم , قال:"كانوا يرون ان من شرب شرابا فسكر منه لم يصلح له ان يعود فيه".
ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ لوگوں کا خیال تھا کہ جو شخص کوئی مشروب پیے اور اس سے نشہ آ جائے تو اس کے لیے درست نہیں کہ وہ دوبارہ اسے پیے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18425) (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع

Share this: