احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

33: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالْمُزَفَّتِ
باب: کدو کی تونبی لاکھ کے برتن اور روغنی برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5637
اخبرنا سويد، قال: انبانا عبد الله، عن شعبة، عن محارب، قال: سمعت ابن عمر، يقول:"نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الدباء، والحنتم، والمزفت".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الٔیشربة 6 (1997)، (تحفة الأشراف: 7410) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: