احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

6: بَابُ: خَلِيطِ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ
باب: تازہ اور ادھ کچی کھجور کے مخلوط مشروب (نبیذ) کے ممنوع ہونے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5553
اخبرنا سويد بن نصر، قال: انبانا عبد الله، عن الاوزاعي، قال: حدثني يحيى بن ابي كثير , قال: حدثني عبد الله بن ابي قتادة، عن ابيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"لا تجمعوا بين التمر، والزبيب، ولا بين الزهو والرطب".
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوکھی کھجور اور انگور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ، اور نہ ہی کچی اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بناؤ ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الَٔشربة 11 (5602)، صحیح مسلم/الٔرشربة 5 (1988)، سنن ابی داود/الأشربة 8 (3704) (موقوفا ومرفوعا)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 11(3397)، موطا امام مالک/الأشربة 3 (8)، مسند احمد (295، 307، 309، 310)، سنن الدارمی/الأشربة: 15 (2159)، ویأتي عند المؤلف برقم: 5563، 5569، 5570) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: کیونکہ ملانے سے ان دونوں میں تیزی سے نشہ پیدا ہوتا ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: