احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

51: بَابُ: الْكَرَاهِيَةِ فِي بَيْعِ الزَّبِيبِ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا
باب: نبیذ بنانے والے کے ہاتھ انگور بیچنے کی کراہت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5715
اخبرنا الجارود بن معاذ هو باوردي , قال: حدثنا ابو سفيان محمد بن حميد , عن معمر , عن ابن طاوس , عن ابيه:"انه كان يكره ان يبيع الزبيب لمن يتخذه نبيذا".
طاؤس سے روایت ہے کہ وہ ناپسند کرتے تھے کہ انگور کسی ایسے کے ہاتھ بیچا جائے جو اس کی نبیذ بناتا ہو ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18839) (صحیح الإسناد)

وضاحت: ۱؎: مراد نشے والی نبیذ ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع

Share this: