احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
50:
كتاب القسامة والقود والديات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
1:
باب: ذكر القسامة التي كانت في الجاهلية
باب: زمانہ جاہلیت میں رائج قسامہ کا بیان۔
2:
باب: القسامة
باب: قسامہ کا بیان۔
3:
باب: تبدئة أهل الدم في القسامة
باب: قسامہ میں قسم کی ابتداء مقتول کے ورثاء کی طرف سے ہونے کا بیان۔
4:
باب: ذكر اختلاف ألفاظ الناقلين لخبر سهل فيه
باب: اس سلسلے میں سہل کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔
5:
باب: القود
باب: قصاص کا بیان۔
6:
باب: ذكر اختلاف الناقلين لخبر علقمة بن وائل فيه
باب: اس سلسلہ میں علقمہ بن وائل کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
7:
باب: تأويل قول الله تعالى {وإن حكمت فاحكم بينهم بالقسط}
باب: اور
(اس حدیث کے راوی)
عکرمہ کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
9:
باب: القود بين الأحرار والمماليك في النفس
باب: آزاد اور غلام کے درمیان قصاص کا بیان۔
10:
باب: القود من السيد للمولى
باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔
11:
باب: قتل المرأة بالمرأة
باب: عورت کو عورت کے بدلے قتل کرنے کا بیان۔
13:
باب: سقوط القود من المسلم للكافر
باب: کافر کے بدلے مسلمان کے قتل نہ کیے جانے کا بیان۔
14:
باب: تعظيم قتل المعاهد
باب: ذمی
(معاہد)
کو قتل کرنے کی شناعت و وعید کا بیان۔
15:
باب: سقوط القود بين المماليك فيما دون النفس
باب: قتل سے کم جرم میں غلاموں سے قصاص نہ لینے کا بیان۔
16:
باب: القصاص في السن
باب: دانت کے قصاص کا بیان۔
17:
باب: القصاص من الثنية
باب: دانت کے قصاص کا بیان۔
18:
باب: القود من العضة وذكر اختلاف ألفاظ الناقلين لخبر عمران بن حصين
باب: دانت کاٹ لینے کا قصاص اور اس بابت عمران بن حصین رضی الله عنہ کی حدیث میں راویوں کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر۔
19:
باب: الرجل يدفع عن نفسه
باب: اپنا دفاع کرنے میں دوسرے کے نقصان ہو جانے کا بیان۔
20:
باب: ذكر الاختلاف على عطاء في هذا الحديث
باب: اس حدیث میں عطاء بن ابی رباح کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
21:
باب: القود في الطعنة
باب: نیزے کی ضرب کے قصاص کا بیان۔
22:
باب: القود من اللطمة
باب: طمانچے اور تھپڑ کے قصاص کا بیان۔
23:
باب: القود من الجبذة
باب: پکڑ کر کھینچنے کے قصاص کا بیان۔
24:
باب: القصاص من السلاطين
باب: بادشاہوں اور حکمرانوں سے قصاص لینے کا بیان۔
25:
باب: السلطان يصاب على يده
باب: سلطان
(حکمراں)
کے
(عامل کے)
ذریعہ کسی کو زخم آ جائے۔
26:
باب: القود بغير حديدة
باب: تلوار کے بجائے کسی اور چیز سے قصاص لینے کا بیان۔
27:
باب: تأويل قوله عز وجل { فمن عفي له من أخيه شىء فاتباع بالمعروف وأداء إليه بإحسان }
باب: آیت کریمہ: ”جس کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دیا جائے تو معاف کرنے والا دستور کی پیروی کرے اور جس کو معاف کیا گیا وہ اچھی طرح دیت ادا کرے“
(البقرہ: ۱۷۸)
کی تفسیر۔
28:
باب: الأمر بالعفو عن القصاص
باب: قصاص معاف کر دینے کے حکم کا بیان۔
29:
باب: هل يؤخذ من قاتل العمد الدية إذا عفا ولي المقتول عن القود
باب: جب مقتول کا وارث قصاص معاف کر دے تو کیا قاتل عمد سے دیت لی جائے گی؟
30:
باب: عفو النساء عن الدم
باب: عورتوں کا خون معاف کرنے کا بیان۔
31:
باب: من قتل بحجر أو سوط
باب: پتھر یا کوڑے سے قتل کئے جانے والے کا بیان۔
32:
باب: كم دية شبه العمد وذكر الاختلاف على أيوب في حديث القاسم بن ربيعة فيه
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟ اور قاسم بن ربیعہ کی اس حدیث میں ایوب کے تلامذہ کے اختلاف کا ذکر۔
33:
باب: ذكر الاختلاف على خالد الحذاء
باب: تلامذہ خالدالحذاء کے اختلاف کا ذکر۔
34:
باب: ذكر أسنان دية الخطإ
باب: قتل خطا میں دیت کے اونٹوں کی عمر کا بیان۔
35:
باب: ذكر الدية من الورق
باب: چاندی سے دیت کی ادائیگی کا بیان۔
36:
باب: عقل المرأة
باب: عورت کی دیت کا بیان۔
37:
باب: كم دية الكافر
باب: کافر کی دیت کا بیان۔
38:
باب: دية المكاتب
باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان۔
39:
باب: دية جنين المرأة
باب: عورت کے پیٹ کے بچے کی دیت کا بیان۔
40:
باب: صفة شبه العمد
باب: قتل شبہ عمد کی تشریح اور اس بات کا بیان کہ بچے کی اور شبہ عمد کی دیت کس پر ہو گی اور اس بابت مغیرہ رضی الله عنہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
41:
باب: هل يؤخذ أحد بجريرة غيره
باب: کیا کسی کو دوسرے کے جرم میں گرفتار کیا جا سکتا ہے؟
42:
باب: العين العوراء السادة لمكانها إذا طمست
باب: بے نور آنکھ جو اپنی جگہ پر ہو، اگر اسے کوئی پھوڑ دے تو اس کے حکم کا بیان۔
43:
باب: عقل الأسنان
باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
44:
باب: عقل الأصابع
باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
45:
باب: المواضح
باب: ہڈی تک پہنچنے والے زخم کی دیت کا بیان۔
46:
باب: ذكر حديث عمرو بن حزم في العقول واختلاف الناقلين له
باب: دیت کے سلسلے میں عمرو بن حزم کی حدیث کا ذکر اور اس کے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
47:
باب: من اقتص وأخذ حقه دون السلطان
باب: سلطان
(حکمراں)
کو بتائے بغیر جو شخص اپنا بدلہ خود لے لے؟
48:
باب: ما جاء في كتاب القصاص من المجتبى مما ليس في السنن تأويل قول الله عز وجل {ومن يقتل مؤمنا متعمدا فجزاؤه جهنم خالدا فيها}
باب: قصاص سے متعلق مجتبیٰ
(سنن صغریٰ)
کی بعض وہ احادیث جو ”سنن کبریٰ“ میں نہیں ہیں آیت کریمہ: ”جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے“
(النساء: ۹۳)
کی تفسیر۔
Share this: