احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

28: بَابُ: الأَمْرِ بِالْعَفْوِ عَنِ الْقِصَاصِ
باب: قصاص معاف کر دینے کے حکم کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4787
اخبرنا إسحاق بن إبراهيم، قال: انبانا عبد الرحمن، قال: حدثنا عبد الله وهو ابن بكر بن عبد الله المزني، عن عطاء بن ابي ميمونة، عن انس، قال:"اتي رسول الله صلى الله عليه وسلم في قصاص فامر فيه بالعفو".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قصاص کا ایک معاملہ آیا تو آپ نے اسے معاف کر دینے کا حکم دیا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الدیات 3 (4497)، سنن ابن ماجہ/البیوع 35 (2692)، (تحفة الأشراف: 1095)، مسند احمد (3/213، 252) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یعنی: سفارش کی تاکہ قصاص نہ لے کر دیت پر راضی ہو جائے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: