احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
24:
كتاب قيام الليل وتطوع النهار
کتاب: تہجد
(قیام اللیل)
اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل
1:
باب: الحث على الصلاة في البيوت والفضل في ذلك
باب: گھروں میں نماز پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان۔
2:
باب: قيام الليل
باب: قیام اللیل
(تہجد)
کا بیان۔
3:
باب: ثواب من قام رمضان إيمانا واحتسابا
باب: رمضان میں ایمان کی حالت میں خالص ثواب کی نیت سے قیام کرنے
(تہجد پڑھنے)
کے ثواب کا بیان۔
4:
باب: قيام شهر رمضان
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل
(تہجد)
کا بیان۔
5:
باب: الترغيب في قيام الليل
باب: قیام اللیل
(تہجد)
کی ترغیب کا بیان۔
6:
باب: فضل صلاة الليل
باب: صلاۃ اللیل
(تہجد)
کی فضیلت کا بیان۔
7:
باب: فضل صلاة الليل في السفر
باب: سفر میں قیام اللیل
(تہجد)
پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
8:
باب: وقت القيام
باب: قیام اللیل
(تہجد)
کے وقت کا بیان۔
9:
باب: ذكر ما يستفتح به القيام
باب: قیام اللیل کس دعا سے شروع کی جائے؟
10:
باب: ما يفعل إذا قام من الليل من السواك
باب: رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔
11:
باب: ذكر الاختلاف على أبي حصين عثمان بن عاصم في هذا الحديث
باب: اس حدیث کی روایت میں ابوحصین عثمان بن عاصم پر رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
12:
باب: بأى شىء تستفتح صلاة الليل
باب: قیام اللیل
(تہجد)
کس دعا سے شروع کی جائے؟
13:
باب: ذكر صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بالليل
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی قیام اللیل
(تہجد)
کا بیان۔
14:
باب: ذكر صلاة نبي الله داود عليه السلام بالليل
باب: اللہ کے نبی داود علیہ السلام کی نماز
(تہجد)
کا بیان۔
15:
باب: ذكر صلاة نبي الله موسى عليه السلام وذكر الاختلاف على سليمان التيمي فيه
باب: اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کی نماز کا بیان اور سلیمان التیمی سے اس حدیث کی روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
16:
باب: إحياء الليل
باب: شب بیداری کا بیان۔
17:
باب: الاختلاف على عائشة في إحياء الليل
باب: شب بیداری کے سلسلے میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
18:
باب: كيف يفعل إذا افتتح الصلاة قائما وذكر اختلاف الناقلين عن عائشة في ذلك
باب: جب نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کیسے کرے؟ اور اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرنے والوں کے اختلاف کا بیان۔
19:
باب: صلاة القاعد في النافلة وذكر الاختلاف على أبي إسحاق في ذلك
باب: نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان اور اس سلسلہ میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
20:
باب: فضل صلاة القائم على صلاة القاعد
باب: کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت کا بیان۔
21:
باب: فضل صلاة القاعد على صلاة النائم
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی لیٹ کر پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت۔
22:
باب: كيف صلاة القاعد
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
23:
باب: كيف القراءة بالليل
باب: رات میں قرأت کیسی ہو؟
24:
باب: فضل السر على الجهر
باب: سری قرأت کی جہری قرأت پر فضیلت کا بیان۔
25:
باب: تسوية القيام والركوع والقيام بعد الركوع والسجود والجلوس بين السجدتين في صلاة الليل
باب: تہجد میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قیام، سجدہ، اور دونوں سجدوں کے درمیان کی بیٹھک سب کے برابر ہونے کا بیان۔
26:
باب: كيف صلاة الليل
باب: تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے؟
27:
باب: الأمر بالوتر
باب: وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
28:
باب: الحث على الوتر قبل النوم
باب: سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ترغیب کا بیان۔
29:
باب: نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن الوترين في ليلة
باب: ایک رات میں دو
(بار)
وتر پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
30:
باب: وقت الوتر
باب: وتر کے وقت کا بیان۔
31:
باب: الأمر بالوتر قبل الصبح
باب: صبح
(طلوع فجر)
سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
32:
باب: الوتر بعد الأذان
باب: وتر اذان کے بعد پڑھنے کا بیان۔
33:
باب: الوتر على الراحلة
باب: سواری پر وتر پڑھنے کا بیان۔
34:
باب: كم الوتر
باب: وتر میں کتنی رکعتیں ہیں؟
35:
باب: كيف الوتر بواحدة
باب: ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے؟
36:
باب: كيف الوتر بثلاث
باب: تین رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان؟
37:
باب: ذكر اختلاف ألفاظ الناقلين لخبر أبى بن كعب في الوتر
باب: وتر کے سلسلے میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا بیان۔
38:
باب: ذكر الاختلاف على أبي إسحاق في حديث سعيد بن جبير عن ابن عباس في الوتر
باب: وتر کے سلسلے میں سعید بن جبیر کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی حدیث میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
39:
باب: ذكر الاختلاف على حبيب بن أبي ثابت في حديث ابن عباس في الوتر
باب: وتر کے سلسلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی حدیث میں حبیب بن ابی ثابت پر اختلاف کا بیان۔
40:
باب: ذكر الاختلاف على الزهري في حديث أبي أيوب في الوتر
باب: وتر کے سلسلے میں ابوایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
41:
باب: كيف الوتر بخمس وذكر الاختلاف على الحكم في حديث الوتر
باب: پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
42:
باب: كيف الوتر بسبع
باب: سات رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
43:
باب: كيف الوتر بتسع
باب: نو رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
44:
باب: كيف الوتر بإحدى عشرة ركعة
باب: گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
45:
باب: الوتر بثلاث عشرة ركعة
باب: تیرہ رکعات وتر پڑھنے کا بیان۔
46:
باب: القراءة في الوتر
باب: وتر میں قرأت کا بیان۔
47:
باب: نوع آخر من القراءة في الوتر
باب: وتر میں ایک اور قرأت کا بیان۔
48:
باب: ذكر الاختلاف على شعبة فيه
باب: اس حدیث میں شعبہ سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
49:
باب: ذكر الاختلاف على مالك بن مغول فيه . ب}
باب: اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
50:
باب: ذكر الاختلاف على شعبة عن قتادة في هذا الحديث
باب: اس حدیث میں شعبہ کی قتادہ سے روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔
51:
باب: الدعاء في الوتر
باب: وتر کی دعا کا بیان۔
52:
باب: ترك رفع اليدين في الدعاء في الوتر
باب: وتر کی دعا میں دونوں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔
53:
باب: قدر السجدة بعد الوتر
باب: وتر کے بعد سجدہ کی مقدار کا بیان۔
54:
باب: التسبيح بعد الفراغ من الوتر وذكر الاختلاف على سفيان فيه
باب: وتر سے فراغت کے بعد
«سبحان الملک القدوس»
پڑھنے کا بیان اور اس کی روایت میں سفیان سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
55:
باب: إباحة الصلاة بين الوتر وبين ركعتى الفجر
باب: وتر اور فجر کی دو رکعت سنت کے درمیان نفل پڑھنے کا بیان۔
56:
باب: المحافظة على الركعتين قبل الفجر
باب: فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔
57:
باب: وقت ركعتى الفجر
باب: فجر کی دو رکعت
(سنت)
کے وقت کا بیان۔
58:
باب: الاضطجاع بعد ركعتى الفجر على الشق الأيمن
باب: فجر کی دو رکعت کے بعد داہنی کروٹ لیٹنے کا بیان۔
59:
باب: ذم من ترك قيام الليل
باب: قیام اللیل
(تہجد)
چھوڑ دینے والے کی مذمت کا بیان۔
60:
باب: وقت ركعتى الفجر وذكر الاختلاف على نافع
باب: فجر کی دو رکعت
(سنت)
کا وقت اور نافع کی روایت میں رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
61:
باب: من كان له صلاة بالليل فغلبه عليها النوم
باب: جسے رات میں تہجد پڑھنی ہو اور نیند اس پر غالب آ جائے اور نہ پڑھ سکے۔
62:
باب: اسم الرجل الرضا
باب: گزشتہ سند میں وارد سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ آدمی کا بیان۔
63:
باب: من أتى فراشه وهو ينوي القيام فنام
باب: جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔
64:
باب: كم يصلي من نام عن صلاة أو منعه وجع
باب: جو شخص تہجد کی نماز سے سو جائے یا کسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ
(دن میں)
کتنی رکعتیں پڑھے؟
65:
باب: متى يقضي من نام عن حزبه من الليل
باب: جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضاء کرے؟
66:
باب: ثواب من صلى في اليوم والليلة ثنتى عشرة ركعة سوى المكتوبة
باب: جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر، اور عطا پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
67:
باب: الاختلاف على إسماعيل بن أبي خالد
باب: اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔
Share this: