احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

34: بَابُ: كَمِ الْوِتْرُ
باب: وتر میں کتنی رکعتیں ہیں؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 1690
اخبرنا محمد بن يحيى بن عبد الله، قال: حدثنا وهب بن جرير، قال: حدثنا شعبة، عن ابي التياح، عن ابي مجلز، عن ابن عمر، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:"الوتر ركعة من آخر الليل".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وتر رات کے آخری حصہ میں ایک رکعت ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین 20 (752، 753)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة 338 (1421)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 116 (1175)، (تحفة الأشراف: 8558)، مسند احمد 1/311، 361، 2/43، 51 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: