احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

23: بَابُ: كَيْفَ الْقِرَاءَةُ بِاللَّيْلِ
باب: رات میں قرأت کیسی ہو؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 1663
اخبرنا شعيب بن يوسف، قال: حدثنا عبد الرحمن، عن معاوية بن صالح، عن عبد الله بن ابي قيس، قال: سالت عائشة"كيف كانت قراءة رسول الله صلى الله عليه وسلم بالليل يجهر ام يسر ؟ قالت: كل ذلك , قد كان يفعل ربما جهر وربما اسر".
عبداللہ بن ابی قیس کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں کس طرح قرآت کرتے تھے، جہری یا سری؟ تو انہوں نے کہا: آپ ہر طرح سے پڑھتے، کبھی جہراً پڑھتے، اور کبھی سرّاً پڑھتے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 16286) وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة 343 (1436)، سنن الترمذی/الصلاة 123 (449)، مسند احمد 6/149 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: