احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

44: بَابُ: كَيْفَ الْوِتْرُ بِإِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً
باب: گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1727
اخبرنا إسحاق بن منصور، قال: حدثنا عبد الرحمن، قال: حدثنا مالك، عن الزهري، عن عروة، عن عائشة، ان النبي صلى الله عليه وسلم"كان يصلي من الليل إحدى عشرة ركعة ويوتر منها بواحدة، ثم يضطجع على شقه الايمن".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو گیارہ رکعت پڑھتے، اور آپ ایک کے ذریعہ اسے وتر کر لیتے، پھر آپ اپنے داہنے پہلو پر لیٹ جاتے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1697 (صحیح) (وتر کے بعد لیٹنے کا ذکر شاذ ہے، محفوظ یہ ہے کہ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹتے تھے)

قال الشيخ الألباني: صحيح لكن ذكر الاضطجاع بعد الوتر شاذ

Share this: