احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ترمذي
43:
كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب و احکام
1:
باب ما جاء في إفشاء السلام
باب: سلام کو عام کرنے کا بیان۔
2:
باب ما ذكر في فضل السلام
باب: سلام کی فضیلت کا بیان۔
3:
باب ما جاء في الاستئذان ثلاثة
باب: کسی کے گھر داخل ہونے کے لیے تین بار اجازت حاصل کرنے کا بیان۔
4:
باب ما جاء كيف رد السلام
باب: سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
5:
باب ما جاء في تبليغ السلام
باب: سلام بھیجنے اور اسے پہنچانے کا بیان۔
6:
باب ما جاء في فضل الذي يبدأ بالسلام
باب: سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
7:
باب ما جاء في كراهية إشارة اليد بالسلام
باب: ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا مکروہ ہے۔
8:
باب ما جاء في التسليم على الصبيان
باب: بچوں کو سلام کرنا۔
9:
باب ما جاء في التسليم على النساء
باب: عورتوں کو سلام کرنا۔
10:
باب ما جاء في التسليم إذا دخل بيته
باب: اپنے گھر میں داخل ہو تو سلام کرے۔
11:
باب ما جاء في السلام قبل الكلام
باب: بات چیت سے پہلے سلام کرنے کا بیان۔
12:
باب ما جاء في التسليم على أهل الذمة
باب: ذمیوں سے سلام کا بیان۔
13:
باب ما جاء في السلام على مجلس فيه المسلمون وغيرهم
باب: ایسی مجلس پر سلام جس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں ہوں۔
14:
باب ما جاء في تسليم الراكب على الماشي
باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے۔
15:
باب ما جاء في التسليم عند القيام وعند القعود
باب: مجلس میں بیٹھتے اور اس سے اٹھتے وقت سلام کرنا۔
16:
باب ما جاء في الاستئذان قبالة البيت
باب: گھر کے
(دروازے)
کے سامنے کھڑے ہو کر اجازت مانگنے کا بیان۔
17:
باب من اطلع في دار قوم بغير إذنهم
باب: کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکنا کیسا ہے؟
18:
باب ما جاء في التسليم قبل الاستئذان
باب: گھر میں داخلہ کی اجازت لینے سے پہلے سلام کرنا
(کیسا ہے؟)
۔
19:
باب ما جاء في كراهية طروق الرجل أهله ليلا
باب: بیوی کے پاس سفر سے رات میں واپس آنا مکروہ ہے۔
20:
باب ما جاء في تتريب الكتاب
باب: خط لکھ کر اس پر مٹی ڈالنے کا بیان۔
21:
باب منه
باب:۔۔۔
22:
باب ما جاء في تعليم السريانية
باب: سریانی زبان سیکھنے کا بیان۔
23:
باب في مكاتبة المشركين
باب: کفار و مشرکین سے خط و کتابت کرنے کا بیان۔
24:
باب ما جاء كيف يكتب إلى أهل الشرك
باب: کفار و مشرکین کو کس انداز سے خط لکھا جائے؟
25:
باب ما جاء في ختم الكتاب
باب: خط
(مکتوب)
پر مہر لگانے کا بیان۔
26:
باب كيف السلام
باب: سلام کس انداز سے کیا جائے؟
27:
باب ما جاء في كراهية التسليم على من يبول
باب: پیشاب کرتے ہوئے شخص کو سلام کرنے کی کراہت کا بیان۔
28:
باب ما جاء في كراهية أن يقول عليك السلام مبتدئا
باب: بات چیت کی ابتداء
«علیک السلام»
سے کہہ کر مکروہ ہے۔
29:
باب اجلس حيث انتهى بك المجلس
باب: مجلس میں جہاں پہنچو وہیں بیٹھ جاؤ۔
30:
باب ما جاء في الجالس على الطريق
باب: راستے میں بیٹھنے والے کا بیان۔
31:
باب ما جاء في المصافحة
باب: مصافحہ کا بیان۔
32:
باب ما جاء في المعانقة والقبلة
باب: معانقہ
(گلے ملنے)
اور بوسہ کا بیان۔
33:
باب ما جاء في قبلة اليد والرجل
باب: ہاتھ پیر کا بوسہ لینا
(کیسا ہے؟)
۔
34:
باب ما جاء في مرحبا
باب: مرحبا کہنے کا بیان۔
Share this: