احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ترمذي
18:
كتاب الحدود عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: حدود و تعزیرات سے متعلق احکام و مسائل
1:
باب ما جاء فيمن لا يجب عليه الحد
باب: جن پر حد واجب نہیں ان کا بیان۔
2:
باب ما جاء في درء الحدود
باب: حد کے دفع کرنے کا بیان۔
3:
باب ما جاء في الستر على المسلم
باب: مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا بیان۔
4:
باب ما جاء في التلقين في الحد
باب: حد والے جرم کی تحقیق میں تلقین کرنے کا بیان۔
5:
باب ما جاء في درء الحد عن المعترف إذا رجع
باب: مجرم اپنے اقرار سے پھر جائے تو اس سے حد ساقط کرنے کا بیان۔
6:
باب ما جاء في كراهية أن يشفع في الحدود
باب: حد میں سفارش کرنا مکروہ ہے۔
7:
باب ما جاء في تحقيق الرجم
باب: رجم کے ثبوت کا بیان۔
8:
باب ما جاء في الرجم على الثيب
باب: شادی شدہ کو رجم
(سنگسار)
کرنے کا بیان۔
9:
باب تربص الرجم بالحبلى حتى تضع
باب: بچہ جننے کے بعد حاملہ کو رجم کرنے کا بیان۔
10:
باب ما جاء في رجم أهل الكتاب
باب: اہل کتاب کو رجم کرنے کا بیان۔
11:
باب ما جاء في النفى
باب:
(زانی کو)
شہر بدر کرنے کا بیان۔
12:
باب ما جاء أن الحدود كفارة لأهلها
باب: حدود کا نفاذ سزا یافتہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
13:
باب ما جاء في إقامة الحد على الإماء
باب: لونڈیوں پر حد جاری کرنے کا بیان۔
14:
باب ما جاء في حد السكران
باب: شرابی کی حد کا بیان۔
15:
باب ما جاء من شرب الخمر فاجلدوه ومن عاد في الرابعة فاقتلوه
باب: شرابی کو کوڑے لگانے اور چوتھی بار شراب پینے پر اسے قتل کر دینے کا بیان۔
16:
باب ما جاء في كم تقطع يد السارق
باب: کتنے مال کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟
17:
باب ما جاء في تعليق يد السارق
باب: چور کا ہاتھ
(کاٹنے کے بعد)
گردن میں لٹکانے کا بیان۔
18:
باب ما جاء في الخائن والمختلس والمنتهب
باب: خائن، اچکے اور لٹیرے
(ڈاکو)
کا بیان۔
19:
باب ما جاء لا قطع في ثمر ولا كثر
باب: پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان۔
20:
باب ما جاء أن لا تقطع الأيدي في الغزو
باب: دوران جنگ چور کے ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان۔
21:
باب ما جاء في الرجل يقع على جارية امرأته
باب: بیوی کی لونڈی کے ساتھ زنا کرنے والے کے حکم کا بیان۔
22:
باب ما جاء في المرأة إذا استكرهت على الزنا
باب: زنا پر مجبور کی گئی عورت کے حکم کا بیان۔
23:
باب ما جاء فيمن يقع على البهيمة
باب: جانور سے وطی
(جماع)
کرنے والے کا بیان۔
24:
باب ما جاء في حد اللوطي
باب: اغلام باز کی سزا کا بیان۔
25:
باب ما جاء في المرتد
باب: مرتد
(اسلام سے پھر جانے والے)
کی سزا کا بیان۔
26:
باب ما جاء فيمن شهر السلاح
باب: مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے کا بیان۔
27:
باب ما جاء في حد الساحر
باب: جادوگر کی سزا کا بیان۔
28:
باب ما جاء في الغال ما يصنع به
باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا بیان۔
29:
باب ما جاء فيمن يقول لآخر يا مخنث
باب: دوسرے کو مخنث
(ہجڑا)
کہنے والے کے حکم کا بیان۔
30:
باب ما جاء في التعزير
باب: تعزیر
(تادیبی کاروائی)
کا بیان۔
Share this: