احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
79:
كتاب الاستئذان
کتاب: اجازت لینے کے بیان میں
1:
باب بدء السلام:
باب: سلام کے شروع ہونے کا بیان۔
2:
باب قول الله تعالى: {يا أيها الذين آمنوا لا تدخلوا بيوتا غير بيوتكم حتى تستأنسوا وتسلموا على أهلها ذلكم خير لكم لعلكم تذكرون فإن لم تجدوا فيها أحدا فلا تدخلوها حتى يؤذن لكم وإن قيل لكم ارجعوا فارجعوا هو أزكى لكم والله بما تعملون عليم ليس عليكم جناح أن تدخلوا بيوتا غير مسكونة فيها متاع لكم والله يعلم ما تبدون وما تكتمون}:
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان اللہ تعالیٰ کا فرمان ”اے ایمان والو! تم اپنے
(خاص)
گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں مت داخل ہو جب تک کہ اجازت نہ حاصل کر لو اور ان کے رہنے والوں کو سلام کر لو۔ تمہارے حق میں یہی بہتر ہے تاکہ تم خیال رکھو۔ پھر اگر ان میں تمہیں کوئی
(آدمی)
نہ معلوم ہو تو بھی ان میں نہ داخل ہو جب تک کہ تم کو اجازت نہ مل جائے اور اگر تم سے کہہ دیا جائے کہ لوٹ جاؤ تو
(بلاخفتگی)
واپس لوٹ آیا کرو۔ یہی تمہارے حق میں زیادہ صفائی کی بات ہے اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب جانتا ہے۔ تم پر کوئی گناہ اس میں نہیں ہے کہ تم ان مکانات میں داخل ہو جاؤ
(جن میں)
کوئی رہتا نہ ہو اور ان میں تمہارا کچھ مال ہو اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ تم چھپاتے ہو“۔
3:
باب السلام اسم من أسماء الله تعالى:
باب: سلام کے بیان میں، سلام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔
4:
باب تسليم القليل على الكثير:
باب: تھوڑی جماعت بڑی جماعت کو پہلے سلام کرے۔
5:
باب تسليم الراكب على الماشي:
باب: سوار پہلے پیدل کو سلام کرے۔
6:
باب تسليم الماشي على القاعد:
باب: چلنے والا پہلے بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کرے۔
7:
باب تسليم الصغير على الكبير:
باب: کم عمر والا پہلے بڑی عمر والے کو سلام کرے۔
8:
باب إفشاء السلام:
باب: سلام کو زیادہ رواج دینا۔
9:
باب السلام للمعرفة وغير المعرفة:
باب: پہچان ہو یا نہ ہو ہر ایک مسلمان کو سلام کرنا۔
10:
باب آية الحجاب:
باب: پردہ کی آیت کے بارے میں۔
11:
باب الاستئذان من أجل البصر:
باب: اذن لینے کا اس لیے حکم دیا گیا کہ نظر نہ پڑے۔
12:
باب زنا الجوارح دون الفرج:
باب: شرمگاہ کے علاوہ دوسرے اعضاء کے زنا کا بیان۔
13:
باب التسليم والاستئذان ثلاثا:
باب: سلام اور اجازت تین مرتبہ ہونی چاہئے۔
14:
باب إذا دعي الرجل فجاء هل يستأذن:
باب: اگر کوئی شخص بلانے پر آیا ہو تو کیا اسے بھی اندر داخل ہونے کے لیے اذن لینا چاہئے یا نہیں۔
15:
باب التسليم على الصبيان:
باب: بچوں کو سلام کرنا۔
16:
باب تسليم الرجال على النساء والنساء على الرجال:
باب: مردوں کا عورتوں کو سلام کرنا اور عورتوں کا مردوں کو۔
17:
باب إذا قال من ذا فقال أنا:
باب: اگر گھر والا پوچھے کہ کون ہے اس کے جواب میں کوئی کہے کہ میں ہوں اور نام نہ لے۔
18:
باب من رد فقال عليك السلام:
باب: جواب میں صرف علیک السلام کہنا۔
19:
باب إذا قال فلان يقرئك السلام:
باب: اگر کوئی شخص کہے کہ فلاں شخص نے تجھ کو سلام کہا ہے تو وہ کیا کہے۔
20:
باب التسليم في مجلس فيه أخلاط من المسلمين والمشركين:
باب: ایسی مجلس والوں کو سلام کرنا جس میں مسلمان اور مشرک سب شامل ہوں۔
21:
باب من لم يسلم على من اقترف ذنبا ولم يرد سلامه حتى تتبين توبته وإلى متى تتبين توبة العاصي:
باب: جس نے گناہ کرنے والے کو سلام نہیں کیا اور اس وقت تک اس کے سلام کا جواب بھی نہیں دیا جب تک اس کا توبہ کرنا ظاہر نہیں ہو گیا اور کتنے دنوں تک گنہگار کا توبہ کرنا ظاہر ہوتا ہے؟
22:
باب كيف يرد على أهل الذمة السلام:
باب: ذمیوں کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
23:
باب من نظر في كتاب من يحذر على المسلمين ليستبين أمره:
باب: جس نے حقیقت حال معلوم کرنے کے لیے ایسے شخص کا مکتوب پکڑ لیا جس میں مسلمانوں کے خلاف کوئی بات لکھی گئی ہو تو یہ جائز ہے۔
24:
باب كيف يكتب الكتاب إلى أهل الكتاب:
باب: اہل کتاب کو کس طرح خط لکھا جائے۔
25:
باب بمن يبدأ في الكتاب:
باب: خط کس کے نام سے شروع کیا جائے۔
26:
باب قول النبي صلى الله عليه وسلم:
«قوموا إلى سيدكم»
:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اپنے سردار کو لینے کے لیے اٹھو۔
27:
باب المصافحة:
باب: مصافحہ کا بیان۔
28:
باب الأخذ باليدين:
باب: دونوں ہاتھ پکڑنا۔
29:
باب المعانقة وقول الرجل كيف أصبحت:
باب: معانقہ یعنی گلے ملنے کے بیان میں اور ایک آدمی کا دوسرے سے پوچھنا کیوں آج صبح آپ کا مزاج کیسا ہے۔
30:
باب من أجاب بلبيك وسعديك:
باب: کوئی بلائے تو جواب میں لفظ
«لبيك»
(حاضر)
اور
«سعديك»
(آپ کی خدمت کے لیے مستعد)
کہنا۔
31:
باب لا يقيم الرجل الرجل من مجلسه:
باب: کوئی شخص کسی دوسرے بیٹھے ہوئے مسلمان بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے۔
32:
باب: {إذا قيل لكم تفسحوا في المجالس فافسحوا يفسح الله لكم وإذا قيل انشزوا فانشزوا} الآية:
باب: اللہ پاک کا سورۃ المجادلہ میں فرمانا کہ ”اے مسلمانو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلس میں کشادگی کر لو تو کشادگی کرو، اللہ تعالیٰ تمہارے لیے کشادگی کرے گا اور جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جایا کرو“۔
33:
باب من قام من مجلسه أو بيته ولم يستأذن أصحابه أو تهيأ للقيام ليقوم الناس:
باب: جو اپنے ساتھیوں کی اجازت کے بغیر مجلس یا گھر میں کھڑا ہوا یا کھڑے ہونے کے لیے ارادہ کیا تاکہ دوسرے لوگ بھی کھڑے ہو جائیں تو یہ جائز ہے۔
34:
باب الاحتباء باليد وهو القرفصاء:
باب: ہاتھ سے
«احتباء»
کرنا اور اس کو
«قرفصاء»
کہتے ہیں۔
35:
باب من اتكأ بين يدي أصحابه:
باب: اپنے ساتھیوں کے سامنے ٹیک لگا کر بیٹھنا۔
36:
باب من أسرع في مشيه لحاجة أو قصد:
باب: جو کسی ضرورت یا کسی غرض کی وجہ سے تیز تیز چلے۔
37:
باب السرير:
باب: چارپائی یا تخت کا بیان۔
38:
باب من ألقي له وسادة:
باب: کسی کے لیے گاؤ تکیہ لگانا یا گدا بچھانا
(جائز ہے)
۔
39:
باب القائلة بعد الجمعة:
باب: جمعہ کے بعد قیلولہ کرنا۔
40:
باب القائلة في المسجد:
باب: مسجد میں بھی قیلولہ کرنا جائز ہے۔
41:
باب من زار قوما فقال عندهم:
باب: اگر کوئی شخص کہیں ملاقات کو جائے اور دوپہر کو وہیں آرام کرے تو یہ جائز ہے۔
42:
باب الجلوس كيفما تيسر:
باب: آسانی کے ساتھ آدمی جس طرح بیٹھ سکے بیٹھ سکتا ہے۔
43:
باب من ناجى بين يدي الناس ومن لم يخبر بسر صاحبه فإذا مات أخبر به:
باب: جس نے لوگوں کے سامنے سرگوشی کی اور جس نے اپنے ساتھی کا راز نہیں بتایا پھر جب وہ انتقال کر گیا تو بتایا یہ جائز ہے۔
44:
باب الاستلقاء:
باب: چت لیٹنے کا بیان۔
45:
باب لا يتناجى اثنان دون الثالث:
باب: کسی جگہ صرف تین آدمی ہوں تو ایک کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی سرگوشی نہ کریں۔
46:
باب حفظ السر:
باب: راز چھپانا۔
47:
باب إذا كانوا أكثر من ثلاثة فلا بأس بالمسارة والمناجاة:
باب: جب تین سے زیادہ آدمی ہوں تو کانا پھوسی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
48:
باب طول النجوى:
باب: دیر تک سرگوشی کرنا۔
49:
باب لا تترك النار في البيت عند النوم:
باب: سوتے وقت گھر میں آگ نہ رہنے دی جائے
(نہ چراغ روشن کیا جائے)
۔
50:
باب إغلاق الأبواب بالليل:
باب: رات کے وقت دروازے بند کرنا۔
51:
باب الختان بعد الكبر ونتف الإبط:
باب: بوڑھا ہونے پر ختنہ کرنا اور بغل کے بال نوچنا۔
52:
باب كل لهو باطل إذا شغله عن طاعة الله:
باب: آدمی جس کام میں مصروف ہو کر اللہ کی عبادت سے غافل ہو جائے وہ
«لهو»
میں داخل اور باطل ہے۔
53:
باب ما جاء في البناء:
باب: عمارت بنانا کیسا ہے۔
Share this: