احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

50: 50- بَابُ إِغْلاَقِ الأَبْوَابِ بِاللَّيْلِ:
باب: رات کے وقت دروازے بند کرنا۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 6296
حدثنا حسان بن ابي عباد، حدثنا همام، حدثنا عطاء، عن جابر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اطفئوا المصابيح بالليل إذا رقدتم، وغلقوا الابواب، واوكوا الاسقية، وخمروا الطعام والشراب"، قال همام: واحسبه قال: ولو بعود يعرضه.
ہم سے حسان بن ابی عباد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا، ان سے عطاء بن ابی رباح نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رات میں سونے لگو تو چراغ بجھا دیا کرو اور دروازے بند کر لیا کرو اور مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھک دیا کرو۔ حماد نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فرمایا کہ اگرچہ ایک لکڑی سے ہی ہو۔

Share this: