احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
29:
كتاب الجهاد
کتاب: جہاد کے احکام، مسائل و فضائل
1:
باب: وجوب الجهاد
باب: جہاد کی فرضیت کا بیان۔
2:
باب: التشديد في ترك الجهاد
باب: جہاد چھوڑ دینے پر وارد وعید کا بیان۔
3:
باب: الرخصة في التخلف عن السرية
باب:
(غازی کا)
سریہ
(فوجی دستہ)
سے پیچھے رہ جانے کی رخصت کا بیان۔
4:
باب: فضل المجاهدين على القاعدين
باب: گھر بیٹھ رہنے والوں پر جہاد کے لیے نکلنے والوں کی فضیلت کا بیان۔
5:
باب: الرخصة في التخلف لمن له والدان
باب: ماں باپ کی موجودگی میں جہاد میں نہ نکلنے کی رخصت کا بیان۔
6:
باب: الرخصة في التخلف لمن له والدة
باب: ماں کی موجودگی میں جہاد میں نہ نکلنے کی رخصت کا بیان۔
7:
باب: فضل من يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله
باب: اللہ کے راستے میں جان و مال سے جہاد کرنے والے کا بیان۔
8:
باب: فضل من عمل في سبيل الله على قدمه
باب: اللہ کے راستے میں پیدل چل کر کام کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
9:
باب: ثواب من اغبرت قدماه في سبيل الله
باب: اللہ کے راستے میں جس کے قدم گرد آلود ہو جائیں اس کے ثواب کا بیان۔
10:
باب: ثواب عين سهرت في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے میں جاگنے والی آنکھ کا ثواب۔
11:
باب: فضل غدوة في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں صبح سویرے نکلنے کی فضیلت کا بیان۔
12:
باب: فضل الروحة في سبيل الله عز وجل
باب: شام کے وقت جہاد میں جانے کی فضیلت کا بیان۔
13:
باب: الغزاة وفد الله تعالى
باب: غازی اللہ کے وفد
(اس کے مقرب)
ہیں۔
14:
باب: ما تكفل الله عز وجل لمن يجاهد في سبيله
باب: اللہ اپنے راستے میں جہاد کرنے والے کے لیے کس بات کی ضمانت لیتا ہے۔
15:
باب: ثواب السرية التي تخفق
باب: خالی ہاتھ لوٹ کر آنے والے غازیوں کے ثواب کا بیان۔
16:
باب: مثل المجاهد في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والوں کی مثال۔
17:
باب: ما يعدل الجهاد في سبيل الله عز وجل
باب: جہاد فی سبیل اللہ کے برابر کیا چیز ہے؟
(کوئی نہیں)
۔
18:
باب: درجة المجاهد في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے درجات و مراتب۔
19:
باب: ما لمن أسلم وهاجر وجاهد
باب: اسلام لانے، ہجرت کرنے اور جہاد میں حصہ لینے والے کے اجر و ثواب کا بیان۔
20:
باب: فضل من أنفق زوجين في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں جوڑا دینے والے کی فضیلت کا بیان۔
21:
باب: من قاتل لتكون كلمة الله هي العليا
باب: اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے لڑنے والے مجاہد کا بیان۔
22:
باب: من قاتل ليقال فلان جريء
باب: بہادر کہلانے کے لیے لڑنے والے کا بیان۔
23:
باب: من غزا في سبيل الله ولم ينو من غزاته إلا عقالا
باب: جو شخص اللہ کے راستے میں جہاد کرے اور نیت ایک رسی حاصل کرنے کی ہو۔
24:
باب: من غزا يلتمس الأجر والذكر
باب: اجرت اور شہرت کے لیے جہاد کرنے والے کا بیان۔
25:
باب: ثواب من قاتل في سبيل الله فواق ناقة
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں اونٹنی کا دودھ اتارنے کے لیے ایک بار چھاتی پکڑنے اور چھوڑنے کے درمیان کے وقفہ تک بھی لڑنے والے کا ثواب۔
26:
باب: ثواب من رمى بسهم في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں تیر اندازی کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
27:
باب: من كلم في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے میں زخمی ہونے والے کا بیان۔
28:
باب: ما يقول من يطعنه العدو
باب: مسلمان دشمن سے زخم کھا کر کیا کہے؟
29:
باب: من قاتل في سبيل الله فارتد عليه سيفه فقتله
باب: جہاد کرتے ہوئے خود اپنی ہی تلوار سے ہلاک ہو جانے کا بیان۔
30:
باب: تمني القتل في سبيل الله تعالى
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں مارے جانے کی تمنا کرنے کا بیان۔
31:
باب: ثواب من قتل في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ عزوجل کے راستے میں شہید ہونے والے کے ثواب کا بیان۔
32:
باب: من قاتل في سبيل الله تعالى وعليه دين
باب: مقروض شخص کا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کا بیان۔
33:
باب: ما يتمنى في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں شہید ہونے والے کی تمنا کا بیان۔
34:
باب: ما يتمنى أهل الجنة
باب: اہل جنت کی تمنا کا بیان۔
35:
باب: ما يجد الشهيد من الألم
باب: شہید کو پہنچنے والی تکلیف کا بیان۔
36:
باب: مسألة الشهادة
باب:
(اللہ کے راستے میں)
شہادت مانگنے کا بیان۔
37:
باب: اجتماع القاتل والمقتول في سبيل الله في الجنة
باب: قاتل اور شہید دونوں کے جنت میں ہونے کا بیان۔
38:
باب: تفسير ذلك
باب: قاتل اور شہید دونوں کے جنت میں جانے کی تفسیر۔
39:
باب: فضل الرباط
باب: سرحد پر پہرے کی فضیلت کا بیان۔
40:
باب: فضل الجهاد في البحر
باب: سمندر میں جہاد کرنے کی فضیلت کا بیان۔
41:
باب: غزوة الهند
باب: ہند کے غزوے کا بیان۔
42:
باب: غزوة الترك والحبشة
باب: ترک اور حبشہ سے جنگ کا بیان۔
43:
باب: الاستنصار بالضعيف
باب: کمزور آدمی سے مدد چاہنے کا بیان۔
44:
باب: فضل من جهز غازيا
باب: مجاہد کو سامان جہاد سے لیس کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
45:
باب: فضل النفقة في سبيل الله تعالى
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
46:
باب: فضل الصدقة في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کے راستے
(جہاد)
میں صدقہ و خیرات کی فضیلت کا بیان۔
47:
باب: حرمة نساء المجاهدين
باب: مجاہدین کی بیویوں کی عزت و حرمت کا بیان۔
48:
باب: من خان غازيا في أهله
باب: غازی کی بیوی کے ساتھ خیانت کرنے والے کا بیان۔
Share this: