احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

35: بَابُ: مَا يَجِدُ الشَّهِيدُ مِنَ الأَلَمِ
باب: شہید کو پہنچنے والی تکلیف کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 3163
اخبرنا عمران بن يزيد، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن محمد بن عجلان، عن القعقاع بن حكيم، عن ابي صالح، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:"الشهيد لا يجد مس القتل إلا كما يجد احدكم القرصة يقرصها".
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہید کو قتل کے وار سے بس اتنی ہی تکلیف محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چیونٹی کے کاٹنے سے محسوس ہوتی ہے (پھر اس کے بعد تو آرام ہی آرام ہے)۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/فضائل الجہاد 26 (1668)، سنن ابن ماجہ/الجہاد 16 (2802)، (تحفة الأشراف: 12861)، مسند احمد (2/297)، سنن الدارمی/الجہاد 17 (2452) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (ت 1668) ، (جه 2802)

Share this: