احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ابن ماجه
29:
كتاب الصيد
کتاب: شکار کے احکام و مسائل
1:
باب: قتل الكلاب إلا كلب صيد أو زرع
باب: شکاری یا کھیت کی رکھوالی کرنے والے کتوں کے علاوہ دوسرے کتوں کو قتل کرنے کا حکم۔
2:
باب: النهي عن اقتناء الكلب إلا كلب صيد أو حرث أو ماشية
باب: کھیت یا ریوڑ کی رکھوالی کرنے والے اور شکاری کتوں کے علاوہ دوسرے کتے پالنا منع ہے۔
3:
باب: صيد الكلب
باب: کتوں کے کیے ہوئے شکار کا حکم۔
4:
باب: صيد كلب المجوس والكلب الأسود البهيم
باب: مجوسی کے کتے اور خالص کالے کتے کے شکار کا حکم۔
5:
باب: صيد القوس
باب: تیر کمان سے شکار کا حکم۔
6:
باب: الصيد يغيب ليلة
باب: اگر زخمی شکار رات بھر غائب رہ کر مل جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
7:
باب: صيد المعراض
باب: ہتھیار کی چوڑان سے کیے ہوئے شکار کا حکم۔
8:
باب: ما قطع من البهيمة وهي حية
باب: زندہ جانور سے کاٹ لیے جانے والے حصے کی حرمت کا بیان۔
9:
باب: صيد الحيتان والجراد
باب: مچھلی اور ٹڈی کا شکار۔
10:
باب: ما ينهى عن قتله
باب: جن جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
11:
باب: النهي عن الخذف
باب:
«خذف»
یعنی چھوٹی کنکریاں مارنے کی ممانعت۔
12:
باب: قتل الوزغ
باب: چھپکلی مارنے کا حکم۔
13:
باب: كل ذي ناب من السباع
باب: کچلیوں والے درندوں کو کھانا حرام ہے۔
14:
باب: الذئب والثعلب
باب: بھیڑئیے اور لومڑی کا بیان۔
15:
باب: الضبع
باب: لکڑبگھا کا بیان۔
16:
باب: الضب
باب: ضب
(صحرائے نجد میں پائے جانے والے گوہ)
کا بیان۔
17:
باب: الأرنب
باب: خرگوش کا بیان۔
18:
باب: الطافي من صيد البحر
باب: پانی پر تیرنے والے مردہ سمندری شکار کا بیان۔
19:
باب: الغراب
باب: کوے کا بیان۔
20:
باب: الهرة
باب: بلی کا بیان۔
Share this: