احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
--:
كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
(
«صفة الصلوة»
)
83:
باب رفع اليدين في التكبيرة الأولى مع الافتتاح سواء:
باب: تکبیر تحریمہ میں نماز شروع کرتے ہی برابر دونوں ہاتھوں کا
(کندھوں یا کانوں تک)
اٹھانا۔
84:
باب رفع اليدين إذا كبر وإذا ركع وإذا رفع:
باب: رفع یدین تکبیر تحریمہ کے وقت، رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت کرنا
(سنت ہے)
۔
85:
باب إلى أين يرفع يديه:
باب: ہاتھوں کو کہاں تک اٹھانا چاہئے۔
86:
باب رفع اليدين إذا قام من الركعتين:
باب:
(چار رکعت نماز میں)
قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا۔
87:
باب وضع اليمنى على اليسرى:
باب: نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا۔
88:
باب الخشوع في الصلاة:
باب: نماز میں خشوع کا بیان۔
89:
باب ما يقول بعد التكبير:
باب: اس بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟
90:
باب:
باب:
(سورج گہن کے وقت نماز)
۔
91:
باب رفع البصر إلى الإمام في الصلاة:
باب: نماز میں امام کی طرف دیکھنا۔
92:
باب رفع البصر إلى السماء في الصلاة:
باب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا کیسا ہے؟
93:
باب الالتفات في الصلاة:
باب: نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟
94:
باب هل يلتفت لأمر ينزل به أو يرى شيئا أو بصاقا في القبلة:
باب: اگر نمازی پر کوئی حادثہ ہو یا نمازی کوئی بری چیز دیکھے یا قبلہ کی دیوار پر تھوک دیکھے
(تو التفات میں کوئی قباحت نہیں)
۔
95:
باب وجوب القراءة للإمام والمأموم في الصلوات كلها في الحضر والسفر وما يجهر فيها وما يخافت:
باب: امام اور مقتدی کے لیے قرآت کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں۔
96:
باب القراءة في الظهر:
باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان۔
97:
باب القراءة في العصر:
باب: نماز عصر میں قرآت کا بیان۔
98:
باب القراءة في المغرب:
باب: نماز مغرب میں قرآت کا بیان۔
99:
باب الجهر في المغرب:
باب: نماز مغرب میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا
(چاہیے)
۔
100:
باب الجهر في العشاء:
باب: نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا۔
101:
باب القراءة في العشاء بالسجدة:
باب: نماز عشاء میں سجدہ کی سورۃ پڑھنا۔
102:
باب القراءة في العشاء:
باب: نماز عشاء میں قرآت کا بیان۔
103:
باب يطول في الأوليين ويحذف في الأخريين:
باب: عشاء کی پہلی دو رکعات لمبی اور آخری دو رکعات مختصر کرنی چاہئیں۔
104:
باب القراءة في الفجر:
باب: نماز فجر میں قرآن شریف پڑھنا۔
105:
باب الجهر بقراءة صلاة الفجر:
باب: فجر کی نماز میں بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا۔
106:
باب الجمع بين السورتين في الركعة:
باب: ایک رکعت میں دو سورتیں ایک ساتھ پڑھنا۔
107:
باب يقرأ في الأخريين بفاتحة الكتاب:
باب: پچھلی دو رکعات میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھنا۔
108:
باب من خافت القراءة في الظهر والعصر:
باب: جس نے ظہر اور عصر میں آہستہ سے قرآت کی۔
109:
باب إذا أسمع الإمام الآية:
باب: اگر امام سری نماز میں کوئی آیت پکار کر پڑھ دے کہ مقتدی سن لیں، تو کوئی قباحت نہیں۔
110:
باب يطول في الركعة الأولى:
باب: پہلی رکعت
(میں قرآت)
طویل ہونی چاہئے۔
111:
باب جهر الإمام بالتأمين:
باب:
(جہری نمازوں میں)
امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔
112:
باب فضل التأمين:
باب: آمین کہنے کی فضیلت۔
113:
باب جهر المأموم بالتأمين:
باب: مقتدی کا آمین بلند آواز سے کہنا۔
114:
باب إذا ركع دون الصف:
باب: جب صف تک پہنچنے سے پہلے ہی کسی نے رکوع کر لیا
(تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟)
۔
115:
باب إتمام التكبير في الركوع:
باب: رکوع کرنے کے وقت بھی تکبیر کہنا۔
116:
باب إتمام التكبير في السجود:
باب: سجدے کے وقت بھی پورے طور پر تکبیر کہنا۔
117:
باب التكبير إذا قام من السجود:
باب: جب سجدہ کر کے کھڑا ہو تو تکبیر کہے۔
118:
باب وضع الأكف على الركب في الركوع:
باب: اس بارے میں کہ رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا۔
119:
باب إذا لم يتم الركوع:
باب: اگر رکوع اچھی طرح اطمینان سے نہ کرے تو نماز نہ ہو گی۔
120:
باب استواء الظهر في الركوع:
باب: رکوع میں پیٹھ کو برابر کرنا
(سر اونچا نیچا نہ رکھنا)
۔
121:
باب حد إتمام الركوع والاعتدال فيه والاطمأنينة:
باب: رکوع پوری طرح کرنے کی اور اس پر اعتدال و طمانیت کی حد۔
122:
باب أمر النبي صلى الله عليه وسلم الذي لا يتم ركوعه بالإعادة:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دینا جس نے رکوع پوری طرح نہیں کیا تھا۔
123:
باب الدعاء في الركوع:
باب: رکوع میں دعا کا بیان۔
124:
باب ما يقول الإمام ومن خلفه إذا رفع رأسه من الركوع:
باب: امام اور مقتدی رکوع سے سر اٹھانے پر کیا کہیں؟
125:
باب فضل اللهم ربنا لك الحمد:
باب:
«اللهم ربنا لك الحمد»
پڑھنے کی فضیلت۔
126:
باب:
باب:۔۔۔
127:
باب الاطمأنينة حين يرفع رأسه من الركوع:
باب: رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اطمینان سے سیدھا کھڑا ہونا۔
128:
باب يهوي بالتكبير حين يسجد:
باب: سجدہ کے لیے اللہ اکبر کہتا ہوا جھکے۔
129:
باب فضل السجود:
باب: سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
130:
باب يبدي ضبعيه ويجافي في السجود:
باب: سجدے میں دونوں بازو کھلے اور پیٹ رانوں سے الگ رکھے۔
131:
باب يستقبل بأطراف رجليه القبلة:
باب: سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے۔
132:
باب إذا لم يتم السجود:
باب: جب سجدہ پوری طرح نہ کرے
(تو کیسا گناہ ہے؟)
۔
133:
باب السجود على سبعة أعظم:
باب: سات ہڈیوں پر سجدے کرنا۔
134:
باب السجود على الأنف:
باب: سجدہ میں ناک بھی زمین سے لگانا۔
135:
باب السجود على الأنف والسجود على الطين:
باب: سجدہ کرتے ہوئے کیچڑ میں بھی ناک زمین پر لگانا۔
136:
باب عقد الثياب وشدها ومن ضم إليه ثوبه إذا خاف أن تنكشف عورته:
باب:
(نماز میں)
کپڑوں میں گرہ لگانا اور باندھنا کیسا ہے اور جو شخص شرمگاہ کے کھل جانے کے خوف سے کپڑے کو جسم سے لپیٹ لے تو کیا حکم ہے؟
137:
باب لا يكف شعرا:
باب: اس بارے میں کہ نمازی
(سجدے میں)
بالوں کو نہ سمیٹے۔
138:
باب لا يكف ثوبه في الصلاة:
باب: اس بیان میں کہ نماز میں کپڑا نہ سمیٹنا چاہیے۔
139:
باب التسبيح والدعاء في السجود:
باب: سجدہ میں تسبیح اور دعا کا بیان۔
140:
باب المكث بين السجدتين:
باب: دونوں سجدوں کے بیچ میں ٹھہرنا۔
141:
باب لا يفترش ذراعيه في السجود:
باب: اس بارے میں کہ نمازی سجدہ میں اپنے دونوں بازوؤں کو
(جانور کی طرح)
زمین پر نہ بچھائے۔
142:
باب من استوى قاعدا في وتر من صلاته ثم نهض:
باب: اس شخص کے بارے میں جو شخص نماز کی طاق رکعت
(پہلی اور تیسری)
میں تھوڑی دیر بیٹھے اور پھر اٹھ جائے۔
143:
باب كيف يعتمد على الأرض إذا قام من الركعة:
باب: اس بارے میں کہ رکعت سے اٹھتے وقت زمین کا کس طرح سہارا لے۔
144:
باب يكبر وهو ينهض من السجدتين:
باب: جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے تو تکبیر کہے۔
145:
باب سنة الجلوس في التشهد:
باب: تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ۔
146:
باب من لم ير التشهد الأول واجبا لأن النبي صلى الله عليه وسلم قام من الركعتين ولم يرجع:
باب: اس شخص کی دلیل جو پہلے تشہد کو
(چار رکعت یا تین رکعت نماز میں)
واجب نہیں جانتا
(یعنی فرض)
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے اور بیٹھے نہیں۔
147:
باب التشهد في الأولى:
باب: پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنا۔
148:
باب التشهد في الآخرة:
باب: آخری قعدہ میں تشہد پڑھنا۔
149:
باب الدعاء قبل السلام:
باب:
(تشہد کے بعد)
سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں۔
150:
باب ما يتخير من الدعاء بعد التشهد وليس بواجب:
باب: تشہد کے بعد جو دعا اختیار کی جاتی ہے اس کا بیان اور یہ بیان کہ اس دعا کا پڑھنا کچھ واجب نہیں ہے۔
151:
باب من لم يمسح جبهته وأنفه حتى صلى:
باب: اگر نماز میں پیشانی یا ناک سے مٹی لگ جائے تو نہ پونچھے جب تک نماز سے فارغ نہ ہو۔
152:
باب التسليم:
باب: سلام پھیرنے کا بیان۔
153:
باب يسلم حين يسلم الإمام:
باب: اس بارے میں کہ امام کے سلام پھیرتے ہی مقتدی کو بھی سلام پھیرنا چاہیے۔
154:
باب من لم ير رد السلام على الإمام واكتفى بتسليم الصلاة:
باب: اس بارے میں کہ امام کو سلام کرنے کی ضرورت نہیں، صرف نماز کے دو سلام کافی ہیں۔
155:
باب الذكر بعد الصلاة:
باب: نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا۔
156:
باب يستقبل الإمام الناس إذا سلم:
باب: امام جب سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کرے۔
157:
باب مكث الإمام في مصلاه بعد السلام:
باب: سلام کے بعد امام اسی جگہ ٹھہر کر
(نفل وغیرہ)
پڑھ سکتا ہے۔
158:
باب من صلى بالناس فذكر حاجة فتخطاهم:
باب: اگر امام لوگوں کو نماز پڑھا کر کسی کام کا خیال کرے اور ٹھہرے نہیں بلکہ لوگوں کی گردنیں پھلانگتا چلا جائے تو کیا ہے۔
159:
باب الانفتال والانصراف عن اليمين والشمال:
باب: نماز پڑھ کر دائیں یا بائیں دونوں طرف پھر بیٹھنا یا لوٹنا درست ہے۔
160:
باب ما جاء في الثوم الني والبصل والكراث:
باب: لہسن، پیاز اور گندنے کے متعلق جو روایات آئی ہیں ان کا بیان۔
161:
باب وضوء الصبيان:
باب: بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
162:
باب خروج النساء إلى المساجد بالليل والغلس:
باب: عورتوں کا رات میں اور
(صبح کے وقت)
اندھیرے میں مسجدوں میں جانا۔
163:
باب انتظار الناس قيام الإمام العالم:
باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا۔
164:
باب صلاة النساء خلف الرجال:
باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔
165:
باب سرعة انصراف النساء من الصبح وقلة مقامهن في المسجد:
باب: صبح کی نماز پڑھ کر عورتوں کا جلدی سے چلا جانا اور مسجد میں کم ٹھہرنا۔
166:
باب استئذان المرأة زوجها بالخروج إلى المسجد:
باب: عورت مسجد جانے کے لیے اپنے خاوند سے اجازت لے۔
167:
م- باب صلاة النساء خلف الرجال:
باب: عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا۔
Share this: