احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
6:
كتاب الحيض
کتاب: حیض کے احکام و مسائل
1:
باب كيف كان بدء الحيض:
باب: اس بیان میں کہ حیض کی ابتداء کس طرح ہوئی۔
1b:
- باب الأمر بالنفساء إذا نفسن:
باب: عورتوں کے لیے اس حکم کا بیان جب وہ نفاس کی حالت میں ہوں۔
2:
باب غسل الحائض رأس زوجها وترجيله:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت کا اپنے شوہر کے سر کو دھونا اور اس میں کنگھا کرنا جائز ہے۔
3:
باب قراءة الرجل في حجر امرأته وهي حائض:
باب: اس بارے میں کہ مرد کا اپنی بیوی کی گود میں حائضہ ہونے کے باوجود قرآن پڑھنا جائز ہے۔
4:
باب من سمى النفاس حيضا:
باب: اس شخص سے متعلق جس نے نفاس کا نام بھی حیض رکھا۔
5:
باب مباشرة الحائض:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا
(یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)
۔
6:
باب ترك الحائض الصوم:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت روزے چھوڑ دے
(بعد میں قضاء کرے)
۔
7:
باب تقضي الحائض المناسك كلها إلا الطواف بالبيت:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ بیت اللہ کے طواف کے علاوہ حج کے باقی ارکان پورا کرے گی۔
8:
باب الاستحاضة:
باب: استحاضہ کے بیان میں۔
9:
باب غسل دم المحيض:
باب: حیض کا خون دھونے کے بیان میں۔
10:
باب الاعتكاف للمستحاضة:
باب: عورت کے لیے استحاضہ کی حالت میں اعتکاف۔
11:
باب هل تصلي المرأة في ثوب حاضت فيه:
باب: کیا عورت اسی کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے جس میں اسے حیض آیا ہو؟
12:
باب الطيب للمرأة عند غسلها من المحيض:
باب: عورت حیض کے غسل میں خوشبو استعمال کرے۔
13:
باب دلك المرأة نفسها إذا تطهرت من المحيض:
باب: اس بارے میں کہ حیض سے پاک ہونے کے بعد عورت کو اپنے بدن کو نہاتے وقت ملنا چاہیے۔
14:
باب غسل المحيض:
باب: حیض کا غسل کیونکر ہو؟
15:
باب امتشاط المرأة عند غسلها من المحيض:
باب: عورت کا حیض کے غسل کے بعد کنگھا کرنا جائز ہے۔
16:
باب نقض المرأة شعرها عند غسل المحيض:
باب: حیض کے غسل کے وقت عورت کا اپنے بالوں کو کھولنے کے بیان میں۔
17:
باب مخلقة وغير مخلقة:
باب: اللہ عزوجل کے قول
«مخلقة وغير مخلقة»
(کامل الخلقت اور ناقص الخلقت)
کے بیان میں۔
18:
باب كيف تهل الحائض بالحج والعمرة:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام کس طرح باندھے؟
19:
باب إقبال المحيض وإدباره:
باب: اس بارے میں کہ حیض کا آنا اور اس کا ختم ہونا کیونکر ہے؟
20:
باب لا تقضي الحائض الصلاة:
باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت نماز قضاء نہ کرے۔
21:
باب النوم مع الحائض وهي في ثيابها:
باب: حائضہ عورت کے ساتھ سونا جب کہ وہ حیض کے کپڑوں میں ہو۔
22:
باب من اتخذ ثياب الحيض سوى ثياب الطهر:
باب: اس بارے میں کہ جس نے
(اپنی عورت کے لیے)
حیض کے لیے پاکی میں پہنے جانے والے کپڑوں کے علاوہ کپڑے بنائے۔
23:
باب شهود الحائض العيدين ودعوة المسلمين ويعتزلن المصلى:
باب: عیدین میں اور مسلمانوں کے ساتھ دعا میں حائضہ عورتیں بھی شریک ہوں اور یہ عورتیں نماز کی جگہ سے ایک طرف ہو کر رہیں۔
24:
باب إذا حاضت في شهر ثلاث حيض وما يصدق النساء في الحيض والحمل فيما يمكن من الحيض:
باب: اس بارے میں کہ اگر کسی عورت کو ایک ہی مہینہ میں تین بار حیض آئے؟ اور حیض و حمل سے متعلق جب کہ حیض آنا ممکن ہو تو عورتوں کے بیان کی تصدیق کی جائے گی۔
25:
باب الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض:
باب: اس بیان میں کہ زرد اور مٹیالا رنگ حیض کے دنوں کے علاوہ ہو
(تو کیا حکم ہے؟)
۔
26:
باب عرق الاستحاضة:
باب: استحاضہ کی رگ کے بارے میں۔
27:
باب المرأة تحيض بعد الإفاضة:
باب: جو عورت
(حج میں)
طواف افاضہ کے بعد حائضہ ہو
(اس کے متعلق کیا حکم ہے؟)
۔
28:
باب إذا رأت المستحاضة الطهر:
باب: جب مستحاضہ اپنے جسم میں پاکی دیکھے تو کیا کرے؟
29:
باب الصلاة على النفساء وسنتها:
باب: اس بارے میں کہ نفاس میں مرنے والی عورت پر نماز جنازہ اور اس کا طریقہ کیا ہے؟
30:
باب:
باب:۔۔۔
Share this: