جامع الترمذي حدیث نمبر: 2995
Jami at-Tirmidhi 2995
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ وَلَمْ يَقُلْ فِيهِ: $عَنْ مَسْرُوقٍ#.
اس سند سے ابوالضحیٰ نے عبداللہ بن مسعود کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ہے ۔ اور اس سند میں مسروق کا ذکر نہیں ہے ۲؎ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث ابوالضحیٰ کی اس حدیث سے زیادہ صحیح ہے جسے وہ مسروق سے روایت کرتے ہیں ۔ اور ابوالضحیٰ کا نام مسلم بن صبیح ہے ۔ © ابوالضحیٰ نے اس سند سے بھی عبداللہ بن مسعود کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ، ابونعیم کی روایت کی طرح روایت کی ۔ اور اس میں بھی مسروق کا ذکر نہیں ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2995M]
💡 وضاحت:
۲؎: تب اس سند میں انقطاع ہو گا، کیونکہ ابوالضحیٰ کا سماع ابن مسعود رضی الله عنہ سے نہیں ہے، لیکن پچھلی سند صحیح ہے۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح، المشكاة (5769 / التحقيق الثاني)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح) * تخريج (م2): انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: 9587)