سنن النسائي حدیث نمبر: 2023
Sunan an-Nasa'i 2023
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
أخبرنا العباس بن عبد العظيم عن سعيد بن عامر عن شعبة عن بن أبي نجيح عن عطاء عن جابر قال: دفن مع أبي رجل في القبر فلم يطب قلبي حتى أخرجته ودفنته على حدة .
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میرے والد کے ساتھ قبر میں ایک شخص اور دفن کیا گیا تھا ، میرا دل خوش نہیں ہوا یہاں تک کہ میں نے اسے نکالا ، اور انہیں علاحدہ دفن کیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2023]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/الجنائز 77 (1350)، (تحفة الأشراف: 2422)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز 79 (3232) (صحیح)