احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن ترمذي
32:
كتاب الولاء والهبة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: ولاء اور ہبہ کے احکام و مسائل
1:
باب ما جاء أن الولاء لمن أعتق
باب: ولاء
(میراث)
کا حق آزاد کرنے والے کو حاصل ہے۔
2:
باب ما جاء في النهى عن بيع الولاء وعن هبته
باب: ولاء کے بیچنے اور اسے ہبہ کرنے کی ممانعت کا بیان۔
3:
باب ما جاء فيمن تولى غير مواليه أو ادعى إلى غير أبيه
باب: آزاد کرنے والے کے علاوہ دوسرے کو مالک بنانے اور دوسرے کے باپ کی طرف نسبت کرنے والے کا بیان۔
4:
باب ما جاء في الرجل ينتفي من ولده
باب: باپ اپنے بچے کا انکار کر دے تو اس کے حکم کا بیان۔
5:
باب ما جاء في القافة
باب: نسب میں قیافہ شناسی کے حکم کا بیان۔
6:
باب في حث النبي صلى الله عليه وسلم على التهادي
باب: ہدیہ دینے پر نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی ترغیب کا بیان۔
7:
باب ما جاء في كراهية الرجوع في الهبة
باب: ہدیہ دے کر واپس لینے کی کراہت کا بیان۔
Share this: