احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

152: بَابُ: الْخَبَبِ فِي الثَّلاَثَةِ مِنَ السَّبْعِ
باب: طواف کعبہ میں سات پھیروں میں سے پہلے تین پھیروں میں دلکی چال چلنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2945
اخبرنا احمد بن عمرو، وسليمان بن داود , عن ابن وهب، قال: اخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن سالم، عن ابيه، قال:"كان رسول الله صلى الله عليه وسلم حين يقدم مكة، يستلم الركن الاسود اول ما يطوف يخب ثلاثة اطواف من السبع".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت مکہ آتے تو طواف کے شروع میں حجر اسود کا استلام کرتے، پھر سات پھیروں میں سے پہلے تین پھیروں میں دلکی چال (کندھے ہلا کر تیز) چلتے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج 56 (1603)، صحیح مسلم/الحج39 (1261)، (تحفة الأشراف: 6981) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: سكت عنه الشيخ

Share this: