احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

150: بَابُ: كَمْ يَسْعَى
باب: طواف کعبہ میں کتنے پھیرے لگائے؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 2943
اخبرنا عبيد الله بن سعيد، قال: حدثنا يحيى، عن عبيد الله، عن نافع، ان عبد الله بن عمر كان"يرمل الثلاث، ويمشي الاربع، ويزعم ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يفعل ذلك".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پہلے تین پھیروں میں رمل ۱؎ کرتے اور چار پھیرے عام چال چلتے، اور کہتے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 8218)، مسند احمد (2/13) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: اکڑ کر مونڈھے ہلاتے ہوئے چلنا جیسے سپاہی جنگ کے لیے چلتا ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: