احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
82:
كتاب القدر
کتاب: تقدیر کے بیان میں
1:
باب في القدر:
باب: کتاب تقدیر کے بیان میں۔
2:
باب جف القلم على علم الله:
باب: اللہ کے علم
(تقدیر)
کے مطابق قلم خشک ہو گیا۔
3:
باب الله أعلم بما كانوا عاملين:
باب: اس بیان میں کہ مشرکوں کی اولاد کا حال اللہ ہی کو معلوم کہ اگر وہ بڑے ہوتے، زندہ رہتے تو کیسے عمل کرتے۔
4:
باب: {وكان أمر الله قدرا مقدورا}:
باب: اور اللہ نے جو حکم دیا ہے
(تقدیر میں جو کچھ لکھ دیا ہے)
وہ ضرور ہو کر رہے گا۔
5:
باب العمل بالخواتيم:
باب: عملوں کا اعتبار خاتمہ پر موقوف ہے۔
6:
باب إلقاء النذر العبد إلى القدر:
باب: نذر کرنے سے تقدیر نہیں پلٹ سکتی۔
7:
باب لا حول ولا قوة إلا بالله:
باب:
«لا حول ولا قوة إلا بالله»
کی فضیلت کا بیان۔
8:
باب المعصوم من عصم الله:
باب: معصوم وہ ہے جسے اللہ گناہوں سے بچائے رکھے۔
9:
باب: {وحرام على قرية أهلكناها أنهم لا يرجعون} {أنه لن يؤمن من قومك إلا من قد آمن} {ولا يلدوا إلا فاجرا كفارا}:
باب: اور اس بستی پر ہم نے حرام کر دیا ہے جسے ہم نے ہلاک کر دیا کہ وہ اب دنیا میں لوٹ نہیں سکیں گے
(سورۃ انبیاء)
“ اور یہ کہ جو لوگ تمہاری قوم کے ایمان لا چکے ہیں ان کے سوا اور کوئی اب ایمان نہیں لائے گا
(سورۃ ہود)
اور یہ کہ ”وہ بدکرداروں کے سوا اور کسی کو نہیں جنیں گے۔
10:
باب: {وما جعلنا الرؤيا التي أريناك إلا فتنة للناس}:
باب: آیت اور وہ خواب جو ہم نے تم کو دکھایا ہے، اسے ہم نے صرف لوگوں کے لیے آزمائش بنایا ہے، کی تفسیر۔
11:
باب تحاج آدم وموسى عند الله:
باب: اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں آدم و موسیٰ علیہما السلام نے جو مباحثہ کیا اس کا بیان۔
12:
باب لا مانع لما أعطى الله:
باب: جسے اللہ دے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے۔
13:
باب من تعوذ بالله من درك الشقاء وسوء القضاء:
باب: بدقسمتی اور بدنصیبی سے اللہ کی پناہ مانگنا اور برے خاتمہ سے۔
14:
باب يحول بين المرء وقلبه:
باب: اس آیت کا بیان کہ اللہ پاک بندے اور اس کے دل کے درمیان میں حائل ہو جاتا ہے۔
15:
باب: {قل لن يصيبنا إلا ما كتب الله لنا} قضى:
باب: سورۃ التوبہ کی اس آیت
«قل لن يصيبنا إلا ما كتب الله لنا»
کا بیان۔
16:
باب: {وما كنا لنهتدي لولا أن هدانا الله}:
باب: آیت
«وما كنا لنهتدي لولا أن هدانا الله»
الخ کی تفسیر۔
Share this: