احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
9:
كتاب مواقيت الصلاة
کتاب: اوقات نماز کے بیان میں
1:
باب مواقيت الصلاة وفضلها:
باب: نماز کے اوقات اور ان کے فضائل۔
2:
باب: {منيبين إليه واتقوه وأقيموا الصلاة ولا تكونوا من المشركين}:
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ”اللہ پاک کی طرف رجوع کرنے والے
(ہو جاؤ)
اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ“۔
3:
باب البيعة على إقامة الصلاة:
باب: نماز درست طریقے سے پڑھنے پر بیعت کرنا۔
4:
باب الصلاة كفارة:
باب: اس بیان میں کہ گناہوں کے لیے نماز کفارہ ہے
(یعنی اس سے صغیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں)
۔
5:
باب فضل الصلاة لوقتها:
باب: نماز وقت پر پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں۔
6:
باب الصلوات الخمس كفارة:
باب: اس بیان میں کہ پانچوں وقت کی نمازیں گناہوں کا کفارہ ہو جاتی ہیں۔
7:
باب تضييع الصلاة عن وقتها:
باب: اس بارے میں کہ بے وقت نماز پڑھنا، نماز کو ضائع کرنا ہے۔
8:
باب المصلي يناجي ربه عز وجل:
باب: اس بارے میں کہ نماز پڑھنے والا نماز میں اپنے رب سے پوشیدہ طور پر بات چیت کرتا ہے۔
9:
باب الإبراد بالظهر في شدة الحر:
باب: اس بارے میں کہ سخت گرمی میں ظہر کو ذرا ٹھنڈے وقت پڑھنا۔
10:
باب الإبراد بالظهر في السفر:
باب: اس بارے میں کہ سفر میں ظہر کو ٹھنڈے وقت میں پڑھنا۔
11:
باب وقت الظهر عند الزوال:
باب: اس بیان میں کہ ظہر کا وقت سورج ڈھلنے پر ہے۔
12:
باب تأخير الظهر إلى العصر:
باب: اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے۔
13:
باب وقت العصر:
باب: نماز عصر کے وقت کا بیان۔
14:
باب إثم من فاتته العصر:
باب: اس بیان میں کہ نماز عصر چھوٹ جانے پر کتنا گناہ ہے؟
15:
باب من ترك العصر:
باب: اس بیان میں کہ نماز عصر چھوڑ دینے پر کتنا گناہ ہے؟
16:
باب فضل صلاة العصر:
باب: نماز عصر کی فضیلت کے بیان میں۔
17:
باب من أدرك ركعة من العصر قبل الغروب:
باب: جو شخص عصر کی ایک رکعت سورج ڈوبنے سے پہلے پہلے پڑھ سکا تو اس کی نماز ادا ہو گئی۔
18:
باب وقت المغرب:
باب: مغرب کی نماز کے وقت کا بیان۔
19:
باب من كره أن يقال للمغرب العشاء:
باب: اس بارے میں جس نے مغرب کو عشاء کہنا مکروہ جانا۔
20:
باب ذكر العشاء والعتمة ومن رآه واسعا:
باب: عشاء اور عتمہ کا بیان اور جو یہ دونوں نام لینے میں کوئی ہرج نہیں خیال کرتے۔
21:
باب وقت العشاء إذا اجتمع الناس أو تأخروا:
باب: نماز عشاء کا وقت جب لوگ
(جلدی)
جمع ہو جائیں یا جمع ہونے میں دیر کر دیں۔
22:
باب فضل العشاء:
باب: نماز عشاء
(کے لیے انتظار کرنے)
کی فضیلت۔
23:
باب ما يكره من النوم قبل العشاء:
باب: اس بیان میں کہ نماز عشاء پڑھنے سے پہلے سونا ناپسند ہے۔
24:
باب النوم قبل العشاء لمن غلب:
باب: اگر نیند کا غلبہ ہو جائے تو عشاء سے پہلے بھی سونا درست ہے۔
25:
باب وقت العشاء إلى نصف الليل:
باب: اس بارے میں کہ عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک رہتا ہے۔
26:
باب فضل صلاة الفجر:
باب: نماز فجر کی فضیلت کے بیان میں۔
27:
باب وقت الفجر:
باب: نماز فجر کا وقت۔
28:
باب من أدرك من الفجر ركعة:
باب: فجر کی ایک رکعت کا پانے والا۔
29:
باب من أدرك من الصلاة ركعة:
باب: جو کوئی کسی نماز کی ایک رکعت پالے، اس نے وہ نماز پالی۔
30:
باب الصلاة بعد الفجر حتى ترتفع الشمس:
باب: اس بیان میں کہ صبح کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک نماز پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے؟
31:
باب لا يتحرى الصلاة قبل غروب الشمس:
باب: اس بارے میں کہ سورج چھپنے سے پہلے قصد کر کے نماز نہ پڑھے۔
32:
باب من لم يكره الصلاة إلا بعد العصر والفجر:
باب: اس شخص کی دلیل جس نے فقط عصر اور فجر کے بعد نماز کو مکروہ رکھا ہے۔
33:
باب ما يصلى بعد العصر من الفوائت ونحوها:
باب: عصر کے بعد قضاء نمازیں یا اس کے مانند مثلاً جنازہ کی نماز وغیرہ پڑھنا۔
34:
باب التبكير بالصلاة في يوم غيم:
باب: بادل والے دنوں میں نماز کے لیے جلدی کرنا
(یعنی سویرے پڑھنا)
۔
35:
باب الأذان بعد ذهاب الوقت:
باب: وقت نکل جانے کے بعد نماز پڑھتے وقت اذان دینا۔
36:
باب من صلى بالناس جماعة بعد ذهاب الوقت:
باب: اس کے بارے میں جس نے وقت نکل جانے کے بعد قضاء نماز لوگوں کے ساتھ جماعت سے پڑھی۔
37:
باب من نسي صلاة فليصل إذا ذكرها ولا يعيد إلا تلك الصلاة:
باب: جو شخص کوئی نماز بھول جائے تو جب یاد آئے اس وقت پڑھ لے اور فقط وہی نماز پڑھے۔
38:
باب قضاء الصلوات الأولى فالأولى:
باب: اگر کئی نمازیں قضاء ہو جائیں تو ان کو ترتیب کے ساتھ پڑھنا۔
39:
باب ما يكره من السمر بعد العشاء:
باب: عشاء کی نماز کے بعد
«سمر»
یعنی دنیا کی باتیں کرنا مکروہ ہے۔
40:
باب السمر في الفقه والخير بعد العشاء:
باب: اس بارے میں کہ مسئلے مسائل کی باتیں اور نیک باتیں عشاء کے بعد بھی کرنا درست ہے۔
41:
باب السمر مع الضيف والأهل:
باب: اپنی بیوی یا مہمان سے رات کو
(عشاء کے بعد)
گفتگو کرنا۔
Share this: