احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
69:
كتاب النفقات
کتاب: خرچہ دینے کے بیان میں
1:
باب فضل النفقة على الأهل:
باب: جورو بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت۔
2:
باب وجوب النفقة على الأهل والعيال:
باب: مرد پر بیوی بچوں کا خرچ کرنا واجب ہے۔
3:
باب حبس نفقة الرجل قوت سنة على أهله وكيف نفقات العيال:
باب: مرد کا اپنے بچوں کے لیے ایک سال کا خرچ جمع کرنا جائز ہے اور جورو بچوں پر کیوں کر خرچ کرے اس کا بیان۔
4:
باب:
باب:۔۔۔
5:
باب نفقة المرأة إذا غاب عنها زوجها ونفقة الولد:
باب: کسی عورت کا شوہر اگر غائب ہو تو اس کی عورت کیونکر خرچ کرے اور اولاد کے خرچ کا بیان۔
6:
باب عمل المرأة في بيت زوجها:
باب: عورت کا اپنے شوہر کے گھر میں کام کاج کرنا۔
7:
باب خادم المرأة:
باب: عورت کے لیے خادم کا ہونا۔
8:
باب خدمة الرجل في أهله:
باب: مرد اپنے گھر کے کام کاج کرے تو کیسا ہے؟
9:
باب إذا لم ينفق الرجل فللمرأة أن تأخذ بغير علمه ما يكفيها وولدها بالمعروف:
باب: اگر مرد خرچ نہ کرے تو عورت اس کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں سے اتنے لے سکتی ہے جو دستور کے مطابق اس کے لیے اور اس کے بچوں کے لیے کافی ہو۔
10:
باب حفظ المرأة زوجها في ذات يده والنفقة:
باب: عورت کا اپنے شوہر کے مال کی اور جو وہ خرچ کے لیے دے اس کی حفاظت کرنا۔
11:
باب كسوة المرأة بالمعروف:
باب: عورت کو کپڑا دستور کے مطابق دینا چاہیے۔
12:
باب عون المرأة زوجها في ولده:
باب: عورت اپنے خاوند کی مدد اس کی اولاد کی پرورش میں کر سکتی ہے۔
13:
باب نفقة المعسر على أهله:
باب: مفلس آدمی کو
(جب کچھ ملے تو)
پہلے اپنی بیوی کو کھلانا واجب ہے۔
14:
باب: {وعلى الوارث مثل ذلك} وهل على المرأة منه شيء؟
باب: اللہ تعالیٰ کا
(سورۃ البقرہ میں)
یہ فرمانا کہ بچے کے وارث
(مثلاً بھائی چچا وغیرہ)
پر بھی یہی لازم ہے۔
15:
باب قول النبي صلى الله عليه وسلم:
«من ترك كلا أو ضياعا فإلي»
:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا ”جو شخص مر جائے اور قرض وغیرہ کا بوجھ
(مرتے وقت)
چھوڑے یا لاوارث بچے چھوڑ جائے تو ان کا بندوبست مجھ پر ہے“۔
16:
باب المراضع من المواليات وغيرهن:
باب: آزاد اور لونڈی دونوں انا ہو سکتی ہیں یعنی دودھ پلا سکتی ہیں۔
Share this: