احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
50:
كتاب المكاتب
کتاب: مکاتب کے مسائل کا بیان
1:
باب إثم من قذف مملوكه:
باب: جس نے اپنے لونڈی غلام کو زنا کی جھوٹی تہمت لگائی اس کا گناہ۔
1b:
باب المكاتب ونجومه في كل سنة نجم:
باب: مکاتب اور اس کی قسطوں کا بیان، ہر سال میں ایک قسط کی ادائیگی لازم ہو گی۔
2:
باب ما يجوز من شروط المكاتب ومن اشترط شرطا ليس في كتاب الله:
باب: مکاتب سے کون سی شرطیں کرنا درست ہیں اور جس نے کوئی ایسی شرط لگائی جس کی اصل کتاب اللہ میں نہ ہو
(وہ شرط باطل ہے)
۔
3:
باب استعانة المكاتب وسؤاله الناس:
باب: اگر مکاتب دوسروں سے مدد چاہے اور لوگوں سے سوال کرے تو کیسا ہے؟
4:
باب بيع المكاتب إذا رضي:
باب: جب مکاتب اپنے آپ کو بیچ ڈالنے پر راضی ہو۔
5:
باب إذا قال المكاتب اشترني وأعتقني. فاشتراه لذلك:
باب: اگر مکاتب کسی شخص سے کہے مجھ کو خرید کر آزاد کر دو اور وہ اسی غرض سے اسے خرید لے۔
Share this: