📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 1851

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 1851 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #26 📁 کتاب: کھانے کے احکام و مسائل (كتاب الأطعمة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: زیتون کا تیل کھانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1851 Jami at-Tirmidhi 1851
کتاب #26: کتاب: کھانے کے احکام و مسائل
43: باب مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الزَّيْتِ
🏷️ باب: زیتون کا تیل کھانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعَمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ عُمَرَ.
اس سند سے معمر نے بسند زيد بن أسلم عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم اسی جیسی حدیث روایت کی ہے ، اس میں انہوں نے عمر کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1851M]
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1319)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 18436) (صحیح مرسل)
جامع الترمذي • حدیث #1851
1849 1850 1851 1851 1852

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1852 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، ...
´ابواسید رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے ( جسم پر ) لگاؤ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ