📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2709

Sunan an-Nasa'i Hadith 2709 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #28 📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) ← 🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2709 Sunan an-Nasa'i 2709
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
43: بَابُ : الزَّعْفَرَانِ لِلْمُحْرِمِ
🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنِ التَّزَعْفُرِ" , قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: لِلرِّجَالِ.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے ۔ حماد ( جو اس حدیث کے راوی ہیں ) کہتے ہیں : یعنی مردوں کے لیے ممانعت ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2709]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2707 (تحفة الأشراف: 1011)، مسند احمد (3/187) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2709
2707 2708 2709 2710 2711

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2707 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، ق...
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران لگا ۔ [سنن...
#2708 أَخْبَرَنِي كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ بَقَيَّةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيل ب...
´انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ