📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2708

Sunan an-Nasa'i Hadith 2708 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #28 📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) ← 🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2708 Sunan an-Nasa'i 2708
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
43: بَابُ : الزَّعْفَرَانِ لِلْمُحْرِمِ
🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
أَخْبَرَنِي كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ بَقَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّزَعْفُرِ".
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران لگائے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2708]
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظرماقبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2708
2706 2707 2708 2709 2710

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2707 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، ق...
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران لگا ۔ [سنن...
#2709 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ ر...
´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے ۔ حماد ( جو اس حدی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ