📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2707

Sunan an-Nasa'i Hadith 2707 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #28 📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) ← 🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2707 Sunan an-Nasa'i 2707
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
43: بَابُ : الزَّعْفَرَانِ لِلْمُحْرِمِ
🏷️ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ".
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران لگا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2707]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الباس 23 (2101)، سنن ابی داود/الترجل 8 (4179)، سنن الترمذی/الأدب 51 (2815)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس 33 (5846)، ویأتی عند المؤلف رقم 5258، مسند احمد (3/101) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2707
2705 2706 2707 2708 2709

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2708 أَخْبَرَنِي كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ بَقَيَّةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيل ب...
´انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی ( حالت احرام میں ) زعفران...
#2709 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ ر...
´انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے ۔ حماد ( جو اس حدی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ