سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 84
Sunan Ibn Majah 84
کتاب #1: کتاب: سنت کی اہمیت و فضیلت
10: بَابٌ في الْقَدَرِ
باب: قضا و قدر (تقدیر) کا بیان۔
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ: حَدَّثَنَاهُ حَازِمُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شَيْبَانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ابوالحسن القطان نے کہا : ہمیں خازم بن یحیٰی نے انہیں عبدالملک بن سنان نے انہیں یحیٰی بن عثمان نے اسی ( مالک بن اسماعیل ) کی مثل روایت بیان کی ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 84M]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (ضعیف) (سبب ضعف کے لئے ملاحظہ ہو: اس سے پہلے کی حدیث)