احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2772
حدثنا هناد، حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إسماعيل بن رجاء، عن اوس بن ضمعج، عن ابي مسعود، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يؤم الرجل في سلطانه ولا يجلس على تكرمته في بيته إلا بإذنه "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح.
ابومسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی کے حدود اقتدار و اختیار میں اس کی اجازت کے بغیر امامت نہیں کرائی جا سکتی، اور نہ ہی کسی شخص کے گھر میں اس کی خاص جگہ پر اس کی اجازت کے بغیر بیٹھا جا سکتا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم 235 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (494) ، صحيح أبي داود (594)

Share this: