احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

137: باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي الْحِيطَانِ
باب: باغات میں نماز پڑھنے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 334
حدثنا محمود بن غيلان، حدثنا ابو داود، حدثنا الحسن بن ابي جعفر، عن ابي الزبير، عن ابي الطفيل، عن معاذ بن جبل، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان " يستحب الصلاة في الحيطان " قال ابو داود: يعني البساتين. قال ابو عيسى: حديث معاذ حديث غريب، لا نعرفه إلا من حديث الحسن بن ابي جعفر، والحسن بن ابي جعفر قد ضعفه يحيى بن سعيد وغيره، وابو الزبير اسمه: محمد بن مسلم بن تدرس، وابو الطفيل اسمه: عامر بن واثلة.
معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باغات میں نماز پڑھنا پسند فرماتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: حیطان سے مراد «بساتین» باغات ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
معاذ کی حدیث غریب ہے،
اسے ہم حسن بن ابی جعفر ہی کی روایت سے جانتے ہیں، اور حسن بن ابی جعفر کو یحییٰ بن سعید وغیرہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 11323) (ضعیف) (سند میں حسن بن ابی جعفر ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (4270) // ضعيف الجامع الصغير (4554) //

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ الحسن بن أبي جعفر : ضعیف الحديث مع عبادته وفضله (تق:1222)

Share this: