احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

2: باب مَا جَاءَ فِي صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ
باب: مجوسی کے کتے کے شکار کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1466
حدثنا يوسف بن عيسى , حدثنا وكيع , حدثنا شريك , عن الحجاج , عن القاسم بن ابي بزة , عن سليمان اليشكري , عن جابر بن عبد الله , قال: " نهينا عن صيد كلب المجوس " , قال ابو عيسى: هذا حديث غريب , لا نعرفه إلا من هذا الوجه , والعمل على هذا عند اكثر اهل العلم , لا يرخصون في صيد كلب المجوس , والقاسم بن ابي بزة هو: القاسم بن نافع المكي.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
۲- اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے، یہ لوگ مجوسی کے کتے کے شکار کی اجازت نہیں دیتے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصید 4 (3209)، (تحفة الأشراف: 2271) (ضعیف) (سند میں دو راوی ’’ شریک القاضی ‘‘ اور ’’ حجاج بن ارطاة ‘‘ ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (3209)

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(1466) إسناده ضعيف /جه 3209 ¤ ضعفه البوصيري لتدليس حجاج بن أرطاة (تقدم: 527)

Share this: