احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

94: باب مَا جَاءَ فِي عُمْرَةِ ذِي الْقَعْدَةِ
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے ذی قعدہ والے عمرے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 938
حدثنا العباس بن محمد الدوري، حدثنا إسحاق بن منصور هو: السلولي الكوفي، عن إسرائيل، عن ابي إسحاق، عن البراء، " ان النبي صلى الله عليه وسلم اعتمر في ذي القعدة ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح، وفي الباب: عن ابن عباس.
براء رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی قعدہ کے مہینہ میں عمرہ کیا ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں ابن عباس رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید 17 (1844)، والصلح 6 (2699)، والمغازي 43 (4251)، (تحفة الأشراف: 1803) (صحیح) وأخرجہ صحیح البخاری/العمرة 3 (1781) من غیر ہذا الوجہ۔

وضاحت: ۱؎: بخاری کی ایک روایت میں ہے «اعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم في ذي القعدة قبل أن يحج مرتين»۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے پہلے آپ نے ذوقعدہ میں دو مرتبہ عمرہ کیا)۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: