احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

137: بَابُ: إِبَاحَةِ الطَّوَافِ فِي كُلِّ الأَوْقَاتِ
باب: طواف کے ہر وقت جائز ہونے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2927
اخبرنا عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن، قال: حدثنا سفيان، قال: حدثنا ابو الزبير، عن عبد الله بن باباه، عن جبير بن مطعم، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"يا بني عبد مناف، لا تمنعن احدا طاف بهذا البيت وصلى اي ساعة شاء من ليل او نهار".
جبیر بن مطعم رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی عبد مناف! تم اس گھر کے طواف کرنے سے، اور اس میں نماز پڑھنے سے کسی کو نہ روکو، رات اور دن کے جس حصہ میں وہ بھی چاہے۔

تخریج دارالدعوہ: انطر حدیث رقم: 586 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: