احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

11: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ الصَّلاَةِ، إِلَى الْقَبْرِ
باب: قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 761
اخبرنا علي بن حجر، قال: حدثنا الوليد، عن ابن جابر، عن بسر بن عبيد الله، عن واثلة بن الاسقع، عن ابي مرثد الغنوي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تصلوا إلى القبور ولا تجلسوا عليها".
ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ تم قبروں کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھو اور نہ ان پر بیٹھو۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز 33 (972)، سنن ابی داود/الجنائز 77 (3229)، سنن الترمذی/الجنائز 57 (1050، 1051)، (تحفة الأشراف: 11169)، مسند احمد 4/135 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: